تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"relay" کے متعقلہ نتائج
relay کے لیے اردو الفاظ
relay کے اردو معانی
اسم
- تھکے ہوئے آدمیوں یا گھوڑوں کی جگہ دوسری ٹولی۔.
- چوکی ادل بدل کر کام پر لگنے والے مزدوروں کے جتّھے یا پہنچنے والے سامان کی کھیپ -:
- (الف) برقی پیغام نشریہ وغیرہ کو وصول کرکے تقویت دینے کے بعد باز ترسیل یا نشر مکّرر (ب) اس طرح مکّرر نشر کیا گیا پیغام یا نشریہ ۔.
فعل
- پیغام یا نشریہ وصول کرکے دوبارہ نشر یا دوسروں کو ارسال کرنا۔.
- باریاں باندھنا ، ڈاک لگانا -.
relay के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- थके हुए आदमीयों या घोड़ों की जगह दूसरी टोली।
- चौकी अदल बदल कर काम पर लगने वाले मज़दूरों के जत्थ्াे या पहुंचने वाले सामान की खेप -
- (अलिफ़) बर्क़ी पैग़ाम नशरिया वग़ैरा को वसूल करके तक़वियत देने के बाद बाज़ तरसील या नशर मुक़र्रर (ब) इस तरह मुक़र्रर नशर किया गया पैग़ाम या नशरिया ।
क्रिया
- पैग़ाम या नशरिया वसूल करके दुबारा नशर या दूसरों को इरसाल करना।
- बारियां बांधना , डाक लगाना -
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
relay race
دو ٹیموں یا ٹولیوں کے درمیان مقابلے کی دوڑ جس میں ہر کھلاڑی کچھ فاصلے تک دوڑتا ہے پھر دوسرا اس کی جگہ دوڑنے لگتا ہے، باری کی دوڑ ، ڈنڈا دوڑ ۔.
دَلْیا
دلا ہوا اناج، جَو، جوار، گیہوں وغیرہ کا دانے دِار آٹا، جو بجائے پیسنے کے چورا کر لیا گیا ہو، موٹا پسا ہوا غلہ
roly-poly
برط (نیز roly-poly pudding ) چر بی ملے آٹے کے ساتھ جام وغیرہ ملاکربنائی ہوئی میٹھی غذا یا پڈنگ۔.
دو لائی
دو مختلف پرتوں والا کپڑا جس کا اَبْرَہ اور استر باہم سیا جاتا ہے، بعض اوقات اس میں پتلی سی روئی بھری ہوتی ہے
دُلائی
رزائی کی وضع کی دوہری چادر جس کے درمیان روئی کی باریک تہہ بھی ہوتی ہے اور چاروں طرف اریب گوٹ لگائی جاتی ہے، دوہر، لحاف، رضائی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (relay)
relay
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔