تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rejoin" کے متعقلہ نتائج
rejoin کے لیے اردو الفاظ
rejoin کے اردو معانی
فعل
- باہم ملانا ،جوڑنا ،متحد کرنا۔.
- (کسی ساتھی وغیرہ سے ) جا ملنا ۔.
- جواباً کچھ کہنا؛پلٹ کر جواب دینا۔.
- قانون: جواب دعویٰ د اخل کرنا ،مقدمے میں الزامات کے خلاف دلائل دینا۔.
rejoin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- बाहम मिलाना ,जोड़ना ,मुत्तहिद करना।
- (किसी साथी वग़ैरा से ) जा मिलना ।
- जवाबन कुछ कहना;पलट कर जवाब देना।
- क़ानून: जवाबदावा दाख़िल करना ,मुक़द्दमे में इल्ज़ामात के ख़िलाफ़ दलायल देना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ریزاں
بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)
دُعائے اِذْن
(اثنا عشری) وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو رسول کریم ؐ آئمۂ اثنا عشری ، حضرتِ فاطمہؓ اور خاص خاص شہدا و اولیا کی زیارت گاہ میں داخلے سے پہلے اُن کے آستانے پر بڑھی جاتی ہے .
رَجْنی ہاسا
گل ہار سنگھار، سفید پھول پیلی ڈنڈی، یہ پھول رات کو کھلتا ہے، اس کی خوشبو سارے ماحول میں مہک جاتی ہے
عَرْضانِی ٹِیلے
(جغرافیہ) عرضانی ٹیلے چھوٹے چھوٹے ٹیلے ہوتے ہیں اور ان کا رُخ ہوا کے رخ کے ساتھ زاویۂ قائمہ بناتا ہے.
رَجانا
راج کرنا، حکومت یا سلطنت کا لُطف اُٹھانا، شاہانہ طرزِ طریق سے رہنا، بیشتر راج وغیرہ کے ساتھ مستعمل
رَضِینا
(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).
راجا اِنْدَر
دیوتاؤں اور پریوں کا راجا، مجازاً: وہ شخص جو حسین عورتوں کی محفل یا مجمع میں سب کا منظور نظر ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rejoin)
rejoin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔