تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"register" کے متعقلہ نتائج
register کے لیے اردو الفاظ
register کے اردو معانی
- دَفْتَر
register के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दफ़्तर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
register office
وضاحت : صحیح نام Register officeہے بول چال میں registry office بھی سننے میں آتاہے ۔.
رَجِسْٹَر تَدْفِین
(مسیحی) قبرستان یا گرجے میں رکھی گئی وہ مخصوص کتاب جس میں مرنے والے اور دفن کِیے جانے والے کے مکمل حالات درج ہوں .
رَجِسْٹَرجَمَع بَنْدی
(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں زمین کی پیداوار، کاشت کار کا نام کھیت مع رقبہ اور لگان کا تفصیلی اندراج ہوتا ہے اس میں نمبردار سے شروع کرکے کاشت کار تک سِلسلہ بہ سِلسلہ اِندراج ہوتے ہیں
داخِلَہ رَجِسْٹَر
(کُتب خَانہ) وہ رجسٹر جس میں کِتابوں کا اِندراج سِلسلہ وار اور تاریخ وار کر کے کِتاب پر سِلسلہ نمبر لِکھ دیا جاتا ہے
مُسْتَعِیر رَجِسْٹَر
(کتب خانہ) وہ رجسٹر جس میں کتاب کو عاریتاً لینے والے شخص کی رکنیت کی تفصیل درج کرتے ہیں، رجسٹر رکنیت
حاضِری کا رَجِسْٹَر
ایسی بیاض، کاپی یا رجسٹر جس میں کام پر آنے والوں یا طالب علموں کے نام اور آنے کی یادداشت تاریخ وار درج کی جاتی ہے
وِزِیٹَرْز رَجِسْٹَر
وہ رجسٹر جس میں سیاح یا معائنہ کرنے والے اپنے دستخط کرتے اور تاثرات رقم کرتے ہیں (بالعموم کسی ادارے یا مقام سے متعلق) ۔
رَجِسْٹَرارِ نِکاح
(مسیحی) کلیسا کا وہ عہدہ دار جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے ، پاکستان میں بھی یہ عہدہ دار ہوتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (register)
register
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔