تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"register" کے متعقلہ نتائج

register

دَفْتَر

register office

وضاحت : صحیح نام Register officeہے بول چال میں registry office بھی سننے میں آتاہے ۔.

register ton

رک: معنی ۵(ب).

رَجِسْٹَر تَدْفِین

(مسیحی) قبرستان یا گرجے میں رکھی گئی وہ مخصوص کتاب جس میں مرنے والے اور دفن کِیے جانے والے کے مکمل حالات درج ہوں .

رَجِسْٹَر اَپِیل

(قانون) وہ کِتاب جس میں مُدّعی علیہ کی طرف سے کی گئی اپیل یا درخواست درج کی جائے .

رَجِسْٹَر اَمْوات

(مسیحی) - کسی فرد کے اِنتقال پر اس کا نام لکھنے کی کتاب جو گرجے میں ہوتی ہے .

رَجِسْٹَر بَہی

(قانون) ایسی کِتاب جس میں جائداد سے متعلق تمام امور درج ہوں .

رَجِسْٹَر ہونا

فہرست مرتب ہونا ، درج ہونا .

رَجِسْٹَر کَرْنا

درج کرانا ، کسی خاص مقصد کے لئے اندراج کرانا .

رَجِسْٹَر پَر نام چَڑھانا

رجسٹر میں درج کروانا ، لِکھوانا .

رَجِسْٹَر کَرانا

درج کرانا ، کسی خاص مقصد کے لئے اندراج کرانا .

رَجِسْٹَرجَمَع بَنْدی

(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں زمین کی پیداوار، کاشت کار کا نام کھیت مع رقبہ اور لگان کا تفصیلی اندراج ہوتا ہے اس میں نمبردار سے شروع کرکے کاشت کار تک سِلسلہ بہ سِلسلہ اِندراج ہوتے ہیں

رَجِسْٹَرِ نِکاح

(مسیحی) گرجے کی وہ کتاب جس سے شادی کی تفصیل درج ہو.

رَجِسْٹَرِ اِلْزام

(قانون) وہ کتاب جس میں رپٹ اوّل لکھی جائے .

digester

ہضم کر جانے والا

ڈائِجِسْٹَر

گلانے والا برتن یا چیز

registered

دَرْج

registered post

رجسٹری ڈاک۔.

registered nurse

سند یافتہ نرس یا تیماردار ۔.

dogstar

شعرالعبور

parish register

گرجا میں بپتسموں شادیوں اور تدفین کے اندراجات کا رجسٹر ۔.

داخِلَہ رَجِسْٹَر

(کُتب خَانہ) وہ رجسٹر جس میں کِتابوں کا اِندراج سِلسلہ وار اور تاریخ وار کر کے کِتاب پر سِلسلہ نمبر لِکھ دیا جاتا ہے

مُسْتَعِیر رَجِسْٹَر

(کتب خانہ) وہ رجسٹر جس میں کتاب کو عاریتاً لینے والے شخص کی رکنیت کی تفصیل درج کرتے ہیں، رجسٹر رکنیت

فَصْلی رَجِسْٹَر

(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں فصل کی کُل پیداوار درج کی جاتی ہے

پَیدائِش کا رَجِسْٹَر

شہر کی بلدیہ میں پیدائش درج کرنے کا کھاتہ.

حاضِری کا رَجِسْٹَر

ایسی بیاض، کاپی یا رجسٹر جس میں کام پر آنے والوں یا طالب علموں کے نام اور آنے کی یادداشت تاریخ وار درج کی جاتی ہے

وِزِیٹَرْز رَجِسْٹَر

وہ رجسٹر جس میں سیاح یا معائنہ کرنے والے اپنے دستخط کرتے اور تاثرات رقم کرتے ہیں (بالعموم کسی ادارے یا مقام سے متعلق) ۔

دَرْجِ رَجِسْٹَر

رجسٹر پر چڑھانا ، رجسٹر میں درج کیا ہوا .

registration document

وضاحت: سرکاری نام vehicle registration document ہے۔.

registrar general

مردم شماری کرانے والا سرکاری عہدہ دار۔.

registration mark

حروف واعدادپر مشتمل موٹر گاڑی وغیرہ کا شناختی نشان ۔.

رَجِسْٹَری شُدَہ

رک : رجسٹرڈ .

رَجِسْٹَرارِ نِکاح

(مسیحی) کلیسا کا وہ عہدہ دار جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے ، پاکستان میں بھی یہ عہدہ دار ہوتا ہے .

registrar

سَرِشْتَہ دار

registrary

کیمبرج یونیورسٹی کا رجسٹرار یا مسجل۔.

registration

اِنْدِراج

رَجِسْٹَری

اندراج کرانا، کسی چیز کو اپنے نام مخصوص کرانا، خصوصاً ایجاد وغیرہ کو، حقِّ ملکیت محفوظ کرانا، اشتہاری نام مخصوص کرانا، ادارے یا نام وغیرہ کو مقرر ضابطے کے تحت ڈاکخانے میں یا متعلق افسر کے ہاں درج یا منظور کرانے کا عمل، تسجیل

digastric

تشریح الاعضا: دہرا (عضلہ یا مچھلی) جس کے دو حصّوں کے درمیان پٹھا ہو.

rags-to-riches

مفلسی سے امارت تک پہنچنے والا (شخص یا اس کی کہانی)-.

register کے لیے اردو الفاظ

register

ˈredʒ.ɪ.stər

register کے اردو معانی

  • دَفْتَر

register के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दफ़्तर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (register)

نام

ای-میل

تبصرہ

register

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone