تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reefer" کے متعقلہ نتائج
reefer کے لیے اردو الفاظ
reefer کے اردو معانی
اسم
- چرس بھرا سگریٹ۔.
- عوام: reefing-jacket.
- (الف) بادبان لپیٹنے والا (ب) بول چال: بحریہ کا نو تربیت یا فتہ افسر۔.
reefer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चरस भरा सिगरेट।
- अवाम: reefing-jacket
- (अलिफ़) बादबान लपेटने वाला (ब) बोल चाल: बहरीया का नौ तर्बीयत या फ़तह अफ़्सर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رافور
مچھلی کی ایک قِسم ، مردم دوست مچھلی جو کشتی رانوں کی رہبری کرتی ہے اور کشتی کے آگے چلتی ہے اگر کوئی بڑی اور خطرناک مچھلی کشتی کو تباہ کرنے کی کوشش کرتی ہے تو یہ اس کے کان سے دماغ میں گُھس جاتی ہے.
رُوحی فَداہ
احترام یا محبت کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں) اس پر میری جان قرناب ہو ، اکثر حضور صلی اللہ علیہ وسلم لیے بولا جاتا ہے.
دَفَر قَلْیا
پتلا نسوت پانی، خراب پکا ہوا قلیہ جو بہت سی چیزیں مِلا کر پکا ہو، ڈھب ڈھب قلیہ، خراب پکا ہوا شوربے کا گوشت
دَفَر قَلْیَہ
پتلا نسوت پانی ، خراب پکّا ہو قلیہ جو بہت سی چیزیں مِلا کر پکّا ہو. ڈھب ڈھب قلیہ ، خراب پکّا ہوا شوربے کا گوشت .
refractive index
خلا میں روشنی کی رفتار اور کسی مادّے میں سے گزرنے کی رفتار کا باہمی تناسب ،اشاریۂ انعطاف ، انعطاف نما ۔.
دو فَرْعی شاخ داری
جب تنہ کا نقطۂ نمو (یعنی راسی کلی) دو حصوں میں تقسیم ہو جائے تو یہ حصے بڑھ کر دو شاخیں تیار کرتے ہیں ، اس قسم کی شاخداری کو دو فرعی شاخداری کہتے ہیں .
reformed church
کلیسائی فرقہ جس نے قرون وسطیٰ کی تحریک اصلاح کے اصولوں کو اپنا یاخصوصاً کالون کے پیرو Calvinist Church (لوتھر کے فرقے سے متمیز ).
رِیفْرَیشَر کورْس
تازہ دم کرنے والا درس ، (علم اور حافظے وغیرہ کو) معلومات کو تازہ کرنے اور نئے تجربات سے آشنائی حاصل کرنے کی تدریس.
rafferty's rules
بول چال: آسٹرون ز بے آئینی،کھلی چھٹی، اصول اورقاعدے سے مبّرا خصوصاً مکّے بازی میں ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (reefer)
reefer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔