تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reformed" کے متعقلہ نتائج

reformed

اِصلاح شُدہ

reformed church

کلیسائی فرقہ جس نے قرون وسطیٰ کی تحریک اصلاح کے اصولوں کو اپنا یاخصوصاً کالون کے پیرو Calvinist Church (لوتھر کے فرقے سے متمیز ).

reformado

پادری جو اپنے طریق کی اصلاح کا حامی ہو

united reformed church

متحدہ اصلاح یافتہ کلیسا،جو ۱۹۷۲ء میں انگلستان میںPresbyterian (شیوخی) اور Congregational (ادغامی) کلیسائوں کے اتحادسے وجود میں آیا۔.

reformed کے لیے اردو الفاظ

reformed

reformed کے اردو معانی

صفت

  • اِصلاح شُدہ
  • ترمیم شُدہ
  • بُری عادات کا تارک
  • اچھی عادات میں بحال شُدہ
  • پروٹیسٹنٹ کلیسا کا یا اِس سے مُتعَلِق

فعل

  • پھر بنانا
  • اصلاح دینا
  • سدھارنا
  • درست کرنا
  • ٹھیک بنانا
  • نئے سرے یا ڈول سے بنانا
  • سنوارنا
  • سڈول کرنا یا ہونا
  • اصلاح پکڑنا
  • (تہذیب کرنا)
  • اِصلاح کرنا
  • سُدھارنا
  • بد تر سے بہتر کرنا
  • اچھا کرنا
  • سیدھا کرنا

reformed के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • इस्लाह शुदा
  • तरमीम शुदा
  • बुरी आदात का तारिक़
  • अच्छी आदात में बहाल शुदा
  • परोटीसटनट किलीसा का या इस से मुतअलिक़

क्रिया

  • फिर बनाना
  • इस्लाह देना
  • सुधारना
  • दरुस्त करना
  • ठीक बनाना
  • नए सिरे या डोल से बनाना
  • संवारना
  • सुडौल करना या होना
  • इस्लाह पकड़ना
  • (तहज़ीब करना
  • इस्लाह करना
  • सुधारना
  • बदतर से बेहतर करना
  • अच्छा करना
  • सीधा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reformed)

نام

ای-میل

تبصرہ

reformed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone