تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"raver" کے متعقلہ نتائج

raver

بول چال: (الف) عیاش ، رنگین مزاج (ب) رنگین محفلوں کا شریک ۔.

دِیوار

(حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.

river

دَرْیا

رَوَار

چادر یا کپڑا جو بسترے پر ڈالا جائے

دیوَر

شوہر کا چھوٹا بھائی، خاوند کا چھوٹا بھائی، خاوند کا بھائی، برادر خُرد شوہر، برادر نسبتی

diver

ڈبکی مارنے والا

دَاوَر

انصاف کرنے والا، منصف

دَوار

جنگل کا دشمن ؛ جنگل کی آگ ، جنگل کی آتش زدگی .

دِوار

دیوار

ریوَڑ

جانوروں (عموماً بھیڑ بکریوں کا) کا گلّہ، غول، جھن٘ڈ

رَوِنْد

چلنے والا ، جانے والا ، گُزرنے والا ، مُسافر .

دَواڑ

آگ جو جنگل میں لگ جائے .

دِیواروں

دیوار کی جمع تراکیب میں مستعمل

دَوَارَہ

پہیہ ، گردشی پہیہ .

river blindness

مدارینی علا قے کی ایک جلدی بیما ری جو کا لی مکھی کے کا ٹے سے لگتی اور ایک خیطی کیڑے یا چنونے Onchocerca volvulus سے پیدا ہوتی ہے جس کا پہل روپ آنکھوں تک پہنچ کراندھا کر سکتا ہے ، دریوندھ۔.

دِیواری

۱. دیوار کا ، دیوار سے متعلق.

river bed

دریائی گزر گاہ

دَوَار دَوار

مرکبات میں جزو ثانی کے طور پر مستعمل .

دیوَر بھاوَج

شوہر کا بھائی اور اس کی بیوی.

دِیوار توڑْنا

دیوار میں سوراخ کرنا ، دیوار میں رخنہ کرنا.

دِیوار دوز

دیوار کے نیچے دیوار ، دیوار اندر دیوار.

دِیوار پوش

دیوار پر لگایا جانے والا پردہ ، رک : دیوار گیر.

دَوَار دَوارا

مرکبات میں جزو ثانی کے طور پر مستعمل .

دِیوار کے آگے دِیوار کَھڑی ہو جانا

رکاوٹ پر رکاوٹ پیدا ہو جانا.

رُواراں

(ٹھگی) بھالو ، گیڈر کی بولنے کی شگون کا نام.

دِیوار باندْھنا

رکاوٹ بنانا ، دیوار تعمیر کرنا.

دِیوار پھاندْنا

بدچلن ہونا ، حد سے گزر جانا.

دِیوار پَر دِیوار چُنْنا

دہری دیوار بنانا ؛ رکاوٹ پر رکاوٹ کھڑی کر دینا.

دِیوار سے لَڑْنا

اکیلے بیٹھے شور مچانا ، تنہائی میں خطا ہونا.

rover

ڈاکو

دِیوار والی

(کنایتۃً) چھپکلی.

دِیوار بَنْنا

رکاوٹ بننا ، حائل ہونا.

دِیوار میں چُنْوا دینا

اگلے زمانے کی ایک سزا، ملزم کو کھڑا کر کے چاروں طرف دیوار بنوا دینا، جڑ دینا

river bank

کِنارَہ

دوار

door, gate

دِیوار کَھڑی کَرنا

create a hurdle

river basin

دریا کی ترائی

دِیوار کَھڑی ہونا

آڑ ہوجانا ، پردہ بن جانا ، حیران ہونا.

river capture

برط کسی پہا ڑی ندی کا رخ کسی بڑ ے دھا رے کی طر ف موڑنا۔.

دِیوار کُودْنا

طاقت کا مظاہرہ کرنا ، زور آزمانا

devoir

قدیم: اپنی سی کوشش یا فرض کی ادایگی:

revd

کا اختصار -.

devour

چاٹ

devoid

فارِغ

au revoir

فجائیہ: خداحافظ، رخصت کے بول (لفظاً جب تک کہ ہم پھر ملیں).

دِیوار پَر سایَہ چَڑْھنا

اُچھل جانا

دِیوار شانوں پَر آنا

جگہ تنگ ہونا.

دِیوار گوش دارَد

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، رک : دیوار کے بھی کان ہیں.

دِیوار کھائی آلوں نے ، گَھر کھایا سالوں نے

ان سالوں پر طنز ہے جو بہنوئی کے ٹکڑوں پر پڑتے ہیں ؛ دیوار طاقچوں کی وجہ سے کمزور ہو جاتی ہے اور گھر سالوں کی وجہ سے تباہ ہو جاتا ہے ، بیگانوں سے بیگانوں کی نسبت زیاد ضرر پہنچتا ہے.

دُوار

چکر، دوران سر، سر چکرانے کی بیماری

داوَر گِیر

حاکم ، مالک.

دِیوار گِیر

۱. رنگ برنگ کپڑا یا کپڑے کی منڈھی ہوئی اوٹ ، وہ کپڑا جو بیٹھنے والے کی پُشت کی حفاظت کے لیے دیوار کے زیریں حصے میں لگایا جائے.

دِیوار میں چُن دینا

اگلے زمانے کی ایک سزا ، ملزم کو کھڑا کر کے چاروں طرف دیوار بنوا دینا ، جڑ دینا.

دِیوار بِینی

ناک کا بانسا

دِیوار گِیری

۱. رک : دیوار گیر.

دِیوار داسا

(تعمیر) جو کڑیاں چھت کا چوینہ بٹھانے کے لیے دیوار پر رکھی جاتی ہیں.

دِیوَار و دَر

گھر کا احاطہ، چہار دیواری، دروازہ اور دیوار، مجازاً: مکان، جائے سکونت، گھر

دِیوار چُنْوانا

رکاوٹ کھڑی کرنا ، پردا کروانا.

دِیوار کِھچْوانا

اوٹ بنانا ، دیوار بنانا ، روک قائم کرنا.

دِیوار بَنا دینا

دیوار تعمیر کرنا

raver کے لیے اردو الفاظ

raver

ˈreɪ.vər

raver کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: (الف) عیاش ، رنگین مزاج (ب) رنگین محفلوں کا شریک ۔.
  • بنکارنے ، شور مچانے والا ؛ سر پھرا مرد یا سر پھری عورت۔.

raver के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: (अलिफ़) अय्याश , रंगीन मिज़ाज (ब) रंगीन महफ़िलों का शरीक ।
  • बनकारने , शोर मचाने वाला ; सिरफिरा मर्द या सिरफिरी औरत।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

raver

بول چال: (الف) عیاش ، رنگین مزاج (ب) رنگین محفلوں کا شریک ۔.

دِیوار

(حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.

river

دَرْیا

رَوَار

چادر یا کپڑا جو بسترے پر ڈالا جائے

دیوَر

شوہر کا چھوٹا بھائی، خاوند کا چھوٹا بھائی، خاوند کا بھائی، برادر خُرد شوہر، برادر نسبتی

diver

ڈبکی مارنے والا

دَاوَر

انصاف کرنے والا، منصف

دَوار

جنگل کا دشمن ؛ جنگل کی آگ ، جنگل کی آتش زدگی .

دِوار

دیوار

ریوَڑ

جانوروں (عموماً بھیڑ بکریوں کا) کا گلّہ، غول، جھن٘ڈ

رَوِنْد

چلنے والا ، جانے والا ، گُزرنے والا ، مُسافر .

دَواڑ

آگ جو جنگل میں لگ جائے .

دِیواروں

دیوار کی جمع تراکیب میں مستعمل

دَوَارَہ

پہیہ ، گردشی پہیہ .

river blindness

مدارینی علا قے کی ایک جلدی بیما ری جو کا لی مکھی کے کا ٹے سے لگتی اور ایک خیطی کیڑے یا چنونے Onchocerca volvulus سے پیدا ہوتی ہے جس کا پہل روپ آنکھوں تک پہنچ کراندھا کر سکتا ہے ، دریوندھ۔.

دِیواری

۱. دیوار کا ، دیوار سے متعلق.

river bed

دریائی گزر گاہ

دَوَار دَوار

مرکبات میں جزو ثانی کے طور پر مستعمل .

دیوَر بھاوَج

شوہر کا بھائی اور اس کی بیوی.

دِیوار توڑْنا

دیوار میں سوراخ کرنا ، دیوار میں رخنہ کرنا.

دِیوار دوز

دیوار کے نیچے دیوار ، دیوار اندر دیوار.

دِیوار پوش

دیوار پر لگایا جانے والا پردہ ، رک : دیوار گیر.

دَوَار دَوارا

مرکبات میں جزو ثانی کے طور پر مستعمل .

دِیوار کے آگے دِیوار کَھڑی ہو جانا

رکاوٹ پر رکاوٹ پیدا ہو جانا.

رُواراں

(ٹھگی) بھالو ، گیڈر کی بولنے کی شگون کا نام.

دِیوار باندْھنا

رکاوٹ بنانا ، دیوار تعمیر کرنا.

دِیوار پھاندْنا

بدچلن ہونا ، حد سے گزر جانا.

دِیوار پَر دِیوار چُنْنا

دہری دیوار بنانا ؛ رکاوٹ پر رکاوٹ کھڑی کر دینا.

دِیوار سے لَڑْنا

اکیلے بیٹھے شور مچانا ، تنہائی میں خطا ہونا.

rover

ڈاکو

دِیوار والی

(کنایتۃً) چھپکلی.

دِیوار بَنْنا

رکاوٹ بننا ، حائل ہونا.

دِیوار میں چُنْوا دینا

اگلے زمانے کی ایک سزا، ملزم کو کھڑا کر کے چاروں طرف دیوار بنوا دینا، جڑ دینا

river bank

کِنارَہ

دوار

door, gate

دِیوار کَھڑی کَرنا

create a hurdle

river basin

دریا کی ترائی

دِیوار کَھڑی ہونا

آڑ ہوجانا ، پردہ بن جانا ، حیران ہونا.

river capture

برط کسی پہا ڑی ندی کا رخ کسی بڑ ے دھا رے کی طر ف موڑنا۔.

دِیوار کُودْنا

طاقت کا مظاہرہ کرنا ، زور آزمانا

devoir

قدیم: اپنی سی کوشش یا فرض کی ادایگی:

revd

کا اختصار -.

devour

چاٹ

devoid

فارِغ

au revoir

فجائیہ: خداحافظ، رخصت کے بول (لفظاً جب تک کہ ہم پھر ملیں).

دِیوار پَر سایَہ چَڑْھنا

اُچھل جانا

دِیوار شانوں پَر آنا

جگہ تنگ ہونا.

دِیوار گوش دارَد

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، رک : دیوار کے بھی کان ہیں.

دِیوار کھائی آلوں نے ، گَھر کھایا سالوں نے

ان سالوں پر طنز ہے جو بہنوئی کے ٹکڑوں پر پڑتے ہیں ؛ دیوار طاقچوں کی وجہ سے کمزور ہو جاتی ہے اور گھر سالوں کی وجہ سے تباہ ہو جاتا ہے ، بیگانوں سے بیگانوں کی نسبت زیاد ضرر پہنچتا ہے.

دُوار

چکر، دوران سر، سر چکرانے کی بیماری

داوَر گِیر

حاکم ، مالک.

دِیوار گِیر

۱. رنگ برنگ کپڑا یا کپڑے کی منڈھی ہوئی اوٹ ، وہ کپڑا جو بیٹھنے والے کی پُشت کی حفاظت کے لیے دیوار کے زیریں حصے میں لگایا جائے.

دِیوار میں چُن دینا

اگلے زمانے کی ایک سزا ، ملزم کو کھڑا کر کے چاروں طرف دیوار بنوا دینا ، جڑ دینا.

دِیوار بِینی

ناک کا بانسا

دِیوار گِیری

۱. رک : دیوار گیر.

دِیوار داسا

(تعمیر) جو کڑیاں چھت کا چوینہ بٹھانے کے لیے دیوار پر رکھی جاتی ہیں.

دِیوَار و دَر

گھر کا احاطہ، چہار دیواری، دروازہ اور دیوار، مجازاً: مکان، جائے سکونت، گھر

دِیوار چُنْوانا

رکاوٹ کھڑی کرنا ، پردا کروانا.

دِیوار کِھچْوانا

اوٹ بنانا ، دیوار بنانا ، روک قائم کرنا.

دِیوار بَنا دینا

دیوار تعمیر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (raver)

نام

ای-میل

تبصرہ

raver

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone