تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"raver" کے متعقلہ نتائج
raver کے لیے اردو الفاظ
raver کے اردو معانی
اسم
- بول چال: (الف) عیاش ، رنگین مزاج (ب) رنگین محفلوں کا شریک ۔.
- بنکارنے ، شور مچانے والا ؛ سر پھرا مرد یا سر پھری عورت۔.
raver के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: (अलिफ़) अय्याश , रंगीन मिज़ाज (ब) रंगीन महफ़िलों का शरीक ।
- बनकारने , शोर मचाने वाला ; सिरफिरा मर्द या सिरफिरी औरत।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
river blindness
مدارینی علا قے کی ایک جلدی بیما ری جو کا لی مکھی کے کا ٹے سے لگتی اور ایک خیطی کیڑے یا چنونے Onchocerca volvulus سے پیدا ہوتی ہے جس کا پہل روپ آنکھوں تک پہنچ کراندھا کر سکتا ہے ، دریوندھ۔.
دِیوار کھائی آلوں نے ، گَھر کھایا سالوں نے
ان سالوں پر طنز ہے جو بہنوئی کے ٹکڑوں پر پڑتے ہیں ؛ دیوار طاقچوں کی وجہ سے کمزور ہو جاتی ہے اور گھر سالوں کی وجہ سے تباہ ہو جاتا ہے ، بیگانوں سے بیگانوں کی نسبت زیاد ضرر پہنچتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (raver)
raver
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔