تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quinquereme" کے متعقلہ نتائج
quinquereme کے لیے اردو الفاظ
quinquereme کے اردو معانی
اسم
- روم کی ایک قدیم ناؤ جسے غالباً دونوں پہلوؤں پر پانچ پانچ ملاح کھیتے تھے۔.
quinquereme के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रुम की एक क़दीम नाव जिसे ग़ालिबन दोनों पहलूओं पर पाँच पाँच मल्लाह खेते थे।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کانکَر
ایک چھوٹا ہرن جو کتّے سے مشابہ ہوتاہے ، کھال بادامی اور دان٘ت کتّے کے سے ہوتے ہیں اور یہ بولتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ کتا بھونک رہا ہے .
کَن٘کَر بیل
ایک پھوڑا جو عورت کی چھاتی میں گٹھلی کے مشابہ پیدا ہوتا ہے، یہ گٹھلی بڑھ کر آم کے برابر ہوجاتی ہے
کَنکَڑِیلا
کنکر ملا ہوا ، بنجر علاقہ جو میدانی (زرخیز) نہ ہو ؛ (مجازاً) ایسا علاقہ جہاں علم کی روشنی کم پھیلی ہو.
کان کاری
(کان کاری) کان کے معمولی مرض اور میل وغیرہ کی صفائی اور دیکھ بھال کرنے کا پیشہ ، کن میلیے کا کام
آدمی آدمی انتر کوئی ہیرا کوئی کنکر
دو شخص ایک دوسرے سے مشابہت نہیں رکھتے اس لئے لوگوں میں کچھ لوگ اچھے ہیں تو کچھ لوگ برے
کَنکْڑی
ایک قسم کی ترکاری جو سبز رنگ کی لمبی ہوتی ہے، عموماً کچی کھائی جاتی ہے ، سبزی کی طرح پکا کر بھی کھاتے ہیں
کینی کِرْنائی
کینی پرندے کی تینوں قسموں میں سب سے بڑی قسم ، اس کا رنگ سفید ، سر سیاہ ، چونچ اور پنجے زرد ، اُڑتے وقت دریا کے اوپر پانی کے قریب قریب جاتی ہے اور اپنی چونچ پانی میں مارتی جاتی ہے اور کیڑے کھاتی جاتی ہے ، زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتی دن بھر اُڑٹی رہتی ہے.
کان کُریدْنی
چاندی یا پیتل وغیرہ کی بنی ہوئی وہ سلائی جس سے کان کا میل نکالتے ہیں اور اس کے سرے پر چمچے سے مشابہ چھوٹی سی زبان ہوتی ہے
تال سوکھ پٹپر بھیو ہنسا کہیں نہ جائے مرے پرانی پیت کو چن چن کنکر کھائے
وطن بہت پیارا ہوتا ہے، چاہے آدمی کو کھانے کو نہ ملے اسے چھوڑ کر جانا نہیں چاہتا
آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے
انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (quinquereme)
quinquereme
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔