تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quaint" کے متعقلہ نتائج

quaint

غَیر مَعْمُولی

quaintness

لَطافَت

quant

ٹیکا بلی

quint

تاش کا کھیل: پِیکے piquet وغیرہ میں پانچ سلسلہ وار پتّوں کا ایک ہاتھ میں جمع ہونا۔.

quint major

تاش کا کھیل: اکّے سے شروع ہونے والے مسلسل پا نچ پتّے۔.

quintessence

عَرَقْ

قَنَات

کپڑے کی دیوار یا اوٹ جسے زمین پر کھڑا کرنے کے لیے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بانس سِلے ہوتے ہیں، کپڑے کی بنی ہوئی اوٹ نیز خیمہ، دیوار کا قائم مقام پردہ

قَینات

قینہ (رک) کی جمع ، گانے والی لونڈیاں نیز وہ عورتیں جن کا پیشہ بدکاری اور ناچنا گانا ہوتا ہے.

قُنُوط

نا اُمّیدی، یاس، مایوسی

قانِت

مُطیع، حکم ماننے والا، فرمانبردار

قُنُوت

طاعت، دعا، فرمانبرداری، قیام

quantize

کوانٹموں (قدریوں) کی صورت اختیار کرنا۔.

quintillion

ایک ہزار کی چھٹی طاقت (یا پہلے برطانیہ میں دسویں طاقت) (بالترتیب ۱۰‎‎۱۸‎‎ اور ۱۰‎‎۳۰‎‎ ).

quantity surveyor

برط عمارات کی پیمائش کرنے اور قیمت آنکنے والا۔.

quantitative analysis

کیمیا: کسی مادّے کے اجزا کی مقداروں کی پیمائش (قب : QUALITATIVE ANALYSIS ).

quantitative

(الف) کمیت یا مقدار کی بابت (ب) مقدار کے لحاظ سے قابل پیمائش یا پیمائش کردہ ۔.

quantum chromodynamics

طبیعیات: ایک نظریہ جوتحت جوہری ذرّات کے درمیان شدید قوت کشش کو کوار کس کے گلوؤنوں کا تبادلہ کرنے کا نتیجہ قرار دیتا ہے ، قدری لون حرکیات ۔.

quantify

quintessential

بَرْگُزِیدَہ

quantity

حَدْ

quintuple

پانچ

کُوانْٹَم نَمْبَر

(سائنس) مداروں کے نصف قطر اعداد . . . ۳ ، ۲ ، ا . . . کو ان کے متعلقہ مداروں کے کوانٹم نمبر کہتے ہیں.

کُواَنْٹِٹی

تعدّد ، مقدار ، تعداد.

کُوانْٹَم تِھیُوری

(سائنس) یہ نظریہ کہ توانائی مسلسل جذب یا نفوذ پذیر نہیں ہوتی بلکہ جزواً جزواً ہوتی ہے.

quantum mechanics

طبیعیات: قدری نظریے کی ریاضیاتی شکل جو ( خصوصاً تحت جوہری ) ذرّات کی حرکت اور اس کے باہمی تعامل سے تعلق رکھتی ہے اور جس کی رو سے ذرّات کو بھی امواج قرار دیا جاسکتا ہے ، قدریہ میکانیات ۔.

quantum jump

اچانک بڑا اضافہ یا پیش رفت ۔.

quantity mark

واول یا حرف علّت پر لگائی جانے والی ماترا یا نشان جواس کے طول کو ظاہر کرے ۔.

quantification

تعین کمیت

قَناعَت

تھوڑی چیز پر رضا مندی، جو کچھ مل جائے اس پر صبر کرلینے کی خُو

quantity theory

یہ نظریہ یا مفروضہ کہ قیمتیں رسد زر کے مطابق گھٹتی یا بڑھتی ہیں ۔.

quinte

شمشیر زنی کے آٹھ پینتروں میں سے پانچواں۔.

quanta

کی جمع۔.

quintal

تقریباً ۱۰۰ پونڈ کا ایک باٹ ۔.

quintet

موسیقی: (الف) پانچ آوازوں یا پانچ سازوں پر مشتمل موسیقی یا دُھن (ب) اس دُھن کی ادایگی کرنے والا ۔.

quantic

ریاضی: دو یا زیادہ متغیروں کا ناطق، سالم متجانس عمل۔.

quantal

علاحدہ علاحدہ اکائیوں پر مشتمل ، وقفے وقفے سے ہونے والا ،غیر مسلسل۔.

quantum

حِصَّہ

quintan

بار ی کا( بخار) جو ہر پانچ دن کے بعدآئے ۔.

quintain

نیزہ بازی کے کھیل میں ہدف کے طور پر لگا ہوا کھمبا جس کے ساتھ اکثر ایک ریت کی بوری جھولتی تھی، جو ناکام نشانہ باز پر الٹ کے لگتی تھی ۔.

quintuplet

پانچ جڑواں بچوں میں سے کوئی۔.

quintuplicate

پچ گنا، پنج گونہ ۔.

قَنات کی دِیوار

پردے کی دیوار جو قنات کھڑی کرنے سے بن جاتی ہے .

قَنات صَدَفْ گوش

کان کے اندر پیچ در پیچ جوف کی نالی

قَناتِ قاذِف

رحم اور خصیۃ الرحم کی درمیانی نالی .

قَنات کَھڑِی کَرنا

پردے کی دیوار کھڑی کرنا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگانا

قَنات کَھڑی ہونا

پردے کی دیوار کھڑی ہونا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگنا

قَناتِ نَکْفِیَّہ

کان کے پاس کی نالی جو منھ تک پہنچتی ہے ، اس میں لعاب دہن پیدا ہو کر منھ میں جاتا ہے .

قَنات روک دینا

قنات کھڑی کرنا ، اوتی کھڑی کرنا .

قَناتی مَسْجِد

وہ جگہ جس کے چاروں طرف قنات کھڑی کرکے نماز پڑھتے ہیں

قَناعَت تَوَنگَر کُنَد مَرْد را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قناعت انسان کو امیر بنا دیتی ہے

قَناعَت بَڑی دَولَت ہے

قانع آدمی ہمیشہ خوش رہتا ہے، قناعت بہت بڑی دولت ہے

قَناتِ ہاضِمَہ

غذا کی نالی ، ہضم کرنے کی نالی ، یہ منھ سے لیکر مقعد تک جاتی ہے .

قُنُوتِ نازِلَہ

مصائب و خطرات اور آفات و حادثات سے نجات کے لیے پڑھی جانے والی قرآنی دعائیں

قَنات کِھینچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا

قناعت گزیں

جو کچھ مل جائے اسی پر خوشی سے زندگی بسر کرنے والا

قَنات لَگْنا

کپڑے کی دیوار کھڑی ہونا .

قَنات لَگانا

قنات کھڑی کرنا ؛ کپڑے کی دیوار کھڑی کرنا ؛ چاروں طرف پردہ کرنا .

قَنات روکْنا

قنات کھڑی کرنا ، اوتی کھڑی کرنا .

قَنات گھیرْنا

اوٹ کیے رہنا ، پردہ رکھنا ، چھپائے رکھنا ؛ آنکھیں بند رکھنا ، پلکیں جھکائے رہنا .

قَناتِ صَدْری

سینے کے اندر کی نالی .

quaint کے لیے اردو الفاظ

quaint

kweɪnt

quaint کے اردو معانی

  • غیر معمولی
  • خوش کُن
  • مَن مَوجی
  • شیخ چلی

quaint के उर्दू अर्थ

  • ग़ैरमामूली
  • ख़ुश-कुन
  • मन-मौजी
  • शेखचिल्ली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quaint)

نام

ای-میل

تبصرہ

quaint

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words