تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pusher" کے متعقلہ نتائج
pusher کے لیے اردو الفاظ
pusher کے اردو معانی
اسم
- دھکیلو
- دھکا دینے والا
- ٹھیلنے والا
- محرک
- دھکیلو
- دھکیل
- ٹھیلا
- دھکیلنے والا
- غیر قانونی طور پر منشیات فروخت کرنے والا
pusher के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- धकीलो
- धक्का देने वाला
- ठेलने वाला
- मुहर्रिक
- धकीलो
- धकेल
- ठेला
- धकेलने वाला
- गै़रक़ानूनी तौर पर मुनश्शियात फ़रोख़त करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پیش رفت
کارگر، با اثر، موثر، نتیجہ خیز (ہونا، جانا کے ساتھ) (فقرہ) سب لوگ دن بھر ہلاک ہوئے کوئی حکمت نہ چلی کوئی تدبیر، پیشرفت نہ ہوئی
پاشِیدْنی
حیاتیات: لفظاً شق ہونے والا، اصطلاحاً ایسے حیوانات جن کے خلیے بغرض تولید کئی خلیوں میں بٹ جاتے ہیں
پیش داں دَر اَماں
کسی بات کا پہلے سے علم ہو تو اس کی اچھائی برائی سے عہدہ بر آہونے کی تدبیر ہوجاتی ہے (بالخصوص کسی پریشانی سے خبردار ہونے کی صورت میں) .
پیش دَسْتار
وہ موتی یا سونے کا بنا ہوا نشان جو دستار کے سامنے لگایا جاتا ہے دستار کی کوئی سجاوٹ یا امتیازی نشان .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pusher)
pusher
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔