تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pup" کے متعقلہ نتائج
pup کے لیے اردو الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پاپ
ایک خاص انداز کی عوامی موسیقی اور اس کا طائفہ جس میں بہت اون٘چے سروں میں ساز بجاتے اورگاتے ہیں ساتھ ساتھ تھرکتے بھی جاتے ہیں
پُوپ اَشْٹَھک
ساگھ (نومبر دسمبر) کے مہینے کے نصف آخر کے آٹھ دن جن میں چاولوں کی روٹیاں لوگوں میں تقسیم کی جاتی ہیں
پُوپْلی
کھوکھلی نلی ، بچوں کے کھیلنے کا کاٹھ کا بہت چھوٹا کھلونا جو چھوٹی ڈنڈی کی قسم کا ہوتا ہے اور جس کے دونوں سرے کچھ موٹے ہوتے ہیں ؛ بان٘س وغیرہ میں سے کاٹی ہوئی وہ چھوٹی کھوکھلی نلی جس میں دیسی پن٘کھوں کی ڈنڈی کا آخری سرا پھن٘سا رہتا ہے جس کے سہارے پن٘کھا آسانی سے چاروں طرف گھومتا رہتا ہے .
پُوپالی
ایک قسم کی ٹکیہ یا گگلا جو بھنے ہوئے میدے یا جو کے آٹے سے بنایا جائے اور جسے ہلکا پکایا یا تلا جاتا ہے
پاپ مِیُوزِک
ایک خاص انداز کی عوامی موسیقی اور اس کا طائفہ جس میں بہت اون٘چے سروں میں ساز بجاتے اورگاتے ہیں ساتھ ساتھ تھرکتے بھی جاتے ہیں
پیپ
(طب) جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیپ کہتے ہیں یہ سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم (کان، ناک، دان٘ت) سے خارج ہوتا ہے مادہ، مواد، ریم، راد، رطوبت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pup)
pup
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔