تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"punt" کے متعقلہ نتائج
punt کے لیے اردو الفاظ
punt کے اردو معانی
اسم
- چپٹی ناؤ
- ڈینگی
- نیا
فعل
- شرط لگانا
- گیند کو زمین پر گرنے سے پہلے ٹھوکر لگانا
- بڑے داوں لگا کر جوا کھیلنا
punt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चपटी नाव
- डेंगी
- नया
क्रिया
- शर्त लगाना
- गेंद को ज़मीन पर गिरने से पहले ठोकर लगाना
- बड़े दावं लगा कर जोह खेलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پینْٹ
رن٘گ اور السی وغیرہ کے تیل سے تیار کیا ہوا گاڑھا رن٘گ، جس سے کسی چیز کو پوتتے ہیں یا کرسی لوہے یا لکڑی کے دروازے تصویر یا ناخن وغیرہ میں رن٘گ بھرتے ہیں
پُوائِنْٹ آف آرْڈَر
(اسمبلی وغیرہ میں) کسی بات یا کاروائی کے بارے میں کیا جانے والا سوال کہ آیا یہ ضابطے کے مطابق ہے یا نہیں، ضابطے کا سوال ، باضابطہ استفسار .
پَنْتھ بَڑھانا
اپنے پنتھ یا دہن میں ملانا، جتھا بڑھانا؛ اپتا جیسا کرنا، ہم مشرب یا ہم خیال بنانا، اپنے ڈھن٘گوں پر لانا
پَنْتھ میں پاوں دینا
چلنا، چلنے کے لئے پیر اٹھانا، کسی خاندان یا مذہبی رسم و رواج پر چلنا، کسی قسم کے کاموں کا پرچار کرنا، کوئی عقیدہ قبول کرنا
پَن تَھپیڑ
(کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کا بہاؤ کی طرف ہوا یا لہر کے اتفاقی یا تیز دباؤ سے بڑا جھکولا یا رو جو کشتی کو اپنے معمولی راستے سے ہٹا دے۔
پَن تَھپیڑا
(کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کا بہاؤ کی طرف ہوا یا لہر کے اتفاقی یا تیز دباؤ سے بڑا جھکولا یا رو جو کشتی کو اپنے معمولی راستے سے ہٹا دے۔
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (punt)
punt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔