تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pant" کے متعقلہ نتائج

pant

پَنْت

راستہ، راہ، پاٹ، سڑک

پَینْٹ

پینٹلون کا مخفف، ٹا ن٘گوں میں پہننے کا ایک مغربی لباس

پانت

رک : پات.

پَنْت دیکْھنا

راستہ دیکھنا.

پَنْتَھڑا

رک: پنتھ (۱) معنی نمبر۱

paint

غازَہ

pint

ڈیڑھ پاؤ کا ایک پیمانہ

پینْٹ

رن٘گ اور السی وغیرہ کے تیل سے تیار کیا ہوا گاڑھا رن٘گ، جس سے کسی چیز کو پوتتے ہیں یا کرسی لوہے یا لکڑی کے دروازے تصویر یا ناخن وغیرہ میں رن٘گ بھرتے ہیں

پَنْتَوا

ایک قسم کی مٹھائی

پَنْتھا

رک: پنتھ (۱)

پَینت

(دلّالی) سات

pantry

نِعمَت خانَہ

پَنْتھ وان

مسافر، راہ رو

pantofle

کف پائی

panto

بول چال: برط معنی ۱ کا اختصار ۔.

pants

برط زیر جامہ یا نیکر ۔.

pants suit

شمالی امریکا خصوصاً: زنانہ پتلون و بلاؤز کا جوڑا۔.

پَنْٹار

(کاشتکاری) کھیت میں پودوں کی نلائی، یعنی ان کی جڑوں کے پاس کی گھاس نکالنے اور مٹی پولی کرنے کا عمل، ساڑھی، کھود

pantaloon

(جمع میں) (الف) تواریخ: مردانہ تنگ موری کی برجس جو پنڈلی پر یا پاؤں پر کس دی جاتی تھی (ب) بول چال: پتلون (ج) ڈھیلی ڈھالی پتلون (خصوصاً زنانہ) جس کی موری ٹخنوں پر سمیٹ کر باندھ دی جاتی تھی۔.

pantheist

کائنات یا سرشٹی کو خدا یا برہم ماننے والا

panty girdle

زنانہ زیر جامہ جس کی میانی پتلون کی طرح ہوتی ہے.

پَنْتھ سیْونا

راستہ دیکھنا، آسرا دیکھنا

پَنْتِیاری

قطار ، صف

پَنْتھ سینا

راستہ دیکھنا، آسرا دیکھنا

panties

بول چال: جا نگھیے، خواتین اور بچیوں کے بغیر پائنچوں کے زیر جامے۔.

panther

تیندوا، خصوصاً سیاہ سمور والا۔.

pantile

چھت کے خمدار کھپریل یا کو یلو جو ایک دوسرے کے ساتھ جڑکر 'S' کی شکل بناتے ہیں۔.

پَینٹْری

وہ کمرہ جہاں جنس برتن اور طباخی سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے ، گودام ، کوٹھری ؛ باورچی خانہ سے ملحق کمرہ جس میں برتن وغیرہ رکھتے اور صاف کرتے ہیں .

پَنْتھ دیکْھنا

راستہ تکنا، انتظار کرنا

پَنْتھ

۲. (i) رک: پنت معنی نمبر۲ (i).

پَنْتھ کَرنا

رک : پنتھ گہنا

پَنْتھ گَہنا

چلنا، راستہ پکڑنا، چلنے کے لئے کسی راہ پر پڑنا، چال پکڑنا، ڈھن٘گ پر چلنا، کسی خاص مذہب کا پیرو ہونا، کسی سے بیعت لینا

پَنْتھ بَڑھانا

اپنے پنتھ یا دہن میں ملانا، جتھا بڑھانا؛ اپتا جیسا کرنا، ہم مشرب یا ہم خیال بنانا، اپنے ڈھن٘گوں پر لانا

pantheon

مقدس ہڑ وار یا عمارت جہاں نامور ہستیاں یا ان کی یادگاریں دفن ہوں۔.

پَنْتَر بِگاڑْنا

پَنْتَھر بگڑنا (رک) کا تعدیہ.

پَنتَھر بِگَڑنا

پنھتر بگاڑنا (رک) کا لازم .

پَنْتَھر بِگاڑ دینا

حواس بگاڑ دینا ، خستہ حال کردینا ، حلیہ خراب کردینا .

pantothenic acid

بی مرکّب کی ایک حیاتین جو چاول بھوسی اور کئی اور غذاؤں میں ہوتی ہے اور چربی اور نشاستہ کی تکسید کے لیے ضروری ہے۔.

پَنْتھ ڈُوبْنا

دین یا مذہب میں خلل آنا؛ کنبے یا خاندان کا بد چلن ہونا، آوے کا آوا بگڑنا

پَنْتھ دِکھانا

راستہ بتانا، مذہب یا عقیدے کا طور طریق بتانا، نصیحت کرنا

pantheism

یہ عقیدہ کہ الوہیت مظاہر فطرت کے اندر موجود ہے ہمہ اوست یا وحدت الوجود کا نظریہ۔.

pantomime

برط پریوں کی کہانی پر مبنی کھیل تماشا جس کے ساتھ موسیقی اور ہنسی مذاق بھی ہوتا ہے جو عموماً کرسمس کے موقع پر کھیلا جاتا ہے۔.

pantalets

تواریخ: بیل لگے ہوئے پائنچوں کی زیریں پینٹ جو انیسویں صدی تک عورتیں اور لڑکیاں پہنتی تھیں۔.

pantryman

خانساماں یا اس کے مددگار ۔.

pantyhose

شمالی امریکا ( عموماً بطور ج) خصوصاً: زنانہ چست پتلون موزوں کے ساتھ سلی ہوئی۔.

پَنتَھر بِگَڑ جانا

زیر بار ہو جانا .

پَنْتھ میں پاوں دینا

چلنا، چلنے کے لئے پیر اٹھانا، کسی خاندان یا مذہبی رسم و رواج پر چلنا، کسی قسم کے کاموں کا پرچار کرنا، کوئی عقیدہ قبول کرنا

پَنْتھی پورْنا

چورس ہو کر بیٹھ جانا، زانو پر زانو رکھ کر بیٹھنا، آلتی پالتی مار کر یا چار زانو بیٹھنا

pantograph

ایک آلہ جس کی مدد سے کسی نقشے یا خاکے کو مطلوبہ پیمانے پر آپس میں پیوستہ تیلیوں کے ذریعے اتارا جاسکتا ہے۔.

پَنْتھ پَر لانا

ٹھیک راستے پر کرنا، اچھی چال پر لے چلنا، اعلیٰ کرداری سکھانا، مذہبی نصائح کرنا

پَنْتَر ڈِھیلے کَر دینا

رک: پنتر بگاڑنا

پَنْتھ پَر لَگانا

پَنْتھ نَہ سُوجْھنا

راستہ دکھائی نہ پڑنا

pantechnicon

برط فرنیچر وغیرہ کی بار برداری کا بڑ ا بند ٹھیلا یا بڑی وین۔.

پَنْتھی

پنتھ نمبر ۱ و ۲ سے منسوب کسی پنتھ کا پیرو یا ماننے والا

پَن تَھپیڑا

(کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کا بہاؤ کی طرف ہوا یا لہر کے اتفاقی یا تیز دباؤ سے بڑا جھکولا یا رو جو کشتی کو اپنے معمولی راستے سے ہٹا دے۔

پَن تالا

نہر وغیرہ یا پختہ آبشار میں سے کاٹ کر بنایا ہوا بند (جو وقت ضرورت کھولا اور بند کیا جاسکے).

پَن توڑ

۲. پانی کا بہاؤ توڑنے یا روکنے والا پشتہ یا چبوترا وغیرہ، انگ : Break water.

پَن ٹُوٹ

رک : پن اُتار۔

pant کے لیے اردو الفاظ

pant

pænt

pant کے اردو معانی

  • ہانپنا
  • سان٘س چَڑھنا
  • ہِچکی
  • پَتلُون

pant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हांपना
  • साँस चढ़ना
  • हिचकी
  • पतलून

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pant)

نام

ای-میل

تبصرہ

pant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone