تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"prime meridian" کے متعقلہ نتائج
prime meridian کے لیے اردو الفاظ
prime meridian کے اردو معانی
اسم
- ایک نصف النہار جس سے مشرق اور مغرب کا طول بلد شمار کیا جاتا ہے
prime meridian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक निस्फ़ अलनहार जिस से मशरिक़ और मग़रिब का तूल बलद शुमार किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَدْما
(لفظاً) کن٘ول کے رن٘گ کی، (مجازاً) صبیح، گوری، لکشمی دیوی کا لقب، قسمت کی دیوی، گڑھل کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل یا پودا، لاط : Clerodendrum siphonanthus ایک پودا جو جنس خبازی سے متعلق ہے، عربی : ترتر، لاط : Hibeiscus mutablis
پَرْمانڑُو
بہت ہی باریک ترین ذرہ، زمین ، پانی ، تیج اور ہوا ان چار چیزوں کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ریزہ جس کے مزید ٹکڑے نہیں ہو سکتے، ایٹم، پرمانو، مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا جز جو قدما کے نزدیک ناقابل تقسیم تھا، جوہر، ذرۂ
پَرْمانڑُو بَم
یورینیم اور دوسرے ذرات کو توڑ کر بنایا گیا ایک طاقتور بم جس کی ایجاد و استعمال امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں کیا اور جاپان میں ہیرو شیما اور ناگا ساکی شہروں پر گرایا جس سے شھر اور آبادی ختم ہوگئی .
پَرْم آرْتھ
اعلیٰ اور بلند ، صدق یا سچائی ، مکمل سچائی ، اصلی صداقت ؛ علم روحانی ، اعلیٰ نیکی ، خوبی ، کوئی اعلیٰ ارادہ یا اصول ، اول درجے کا شغل یا کام ، بہترین انجام یا اس کا متلاشی .
پِرَما
علم صحیح ، درایت کامل ، ایسا علم جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو ؛ اختیار ، طاقت ؛ مثال ، نقل ، نمونہ ؛ گیان ، واقفیت .
پَدْماکھ
ایک قسم کا درخت، جو گڈھوال سے سکّم اور بھوٹان تک پایا جاتا ہے، اس کی لمبائی کہیں کم اور کہیں زیادہ ہوتی ہے، بسنت کے موسم میں پتے جھڑ جاتے ہیں، اس کے بیجوں سے کڑوے بادام کی طرح کا تیل نکلتا ہے، کن٘وار اور کاتک میں پھول لگتے ہیں، اس میں پھل چھوٹے لگتے ہیں، جن میں پیلا یا کسی قدر نارنجی یا قدرے لال گودام نکلتا ہے اور مزہ کڑوا یا کسیلا ہوتا ہے، بطور دوا مستعمل ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (prime meridian)
prime meridian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔