تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْما" کے متعقلہ نتائج

پَرْما

خوبصورتی ، چھب ، بناوٹ .

پِرَما

علم صحیح ، درایت کامل ، ایسا علم جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو ؛ اختیار ، طاقت ؛ مثال ، نقل ، نمونہ ؛ گیان ، واقفیت .

پَرْمایُو

انسان کی زندگی کی انتہائی عمر کا حصہ (جو لگ بھگ سو سال مانی جاتی ہے)

پَرْماٹا

موسیقی میں ایک تال کا نام

پَرْماتْما

روح اعلی، روح عالم، خدا، ایشور

پَرْمایُش

ویجیسال کا درخت

پَرْمانڑُو

بہت ہی باریک ترین ذرہ، زمین ، پانی ، تیج اور ہوا ان چار چیزوں کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ریزہ جس کے مزید ٹکڑے نہیں ہو سکتے، ایٹم، پرمانو، مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا جز جو قدما کے نزدیک ناقابل تقسیم تھا، جوہر، ذرۂ

پَرْمانڑُو بَم

یورینیم اور دوسرے ذرات کو توڑ کر بنایا گیا ایک طاقتور بم جس کی ایجاد و استعمال امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں کیا اور جاپان میں ہیرو شیما اور ناگا ساکی شہروں پر گرایا جس سے شھر اور آبادی ختم ہوگئی .

پَرَْمانَن٘د

اعلیٰ خوشی، سرور سرمدی، وصال حق، نجات

پرماتھ

متھن ، تکلیف دہی ، زمین پر پٹک کر مارنے کا عمل ، دھسا دینے کی کیفیت ، طاقت ، چھین جھپٹ .

پرَماد

مد ہوشی، غفلت

پَرَمان

۰۵ پیمانہ .

پَرِمان

تول، ناپ ماپ، مقدار، نسبت، تعداد

پَرمَارْتھی

رک : پرم ارتھی .

پَرَمارْتھ

رک : پرم ارتھ .

پَرمارتھ سُدھارْنا

اعلیٰ نیکی کے کام کا اہتمام کرنا ، مکتی یا نجات حاصل کرنے کے لیے نیکی کرنا .

پَر ماْرنا

پرند کا اُڑنے میں یا اُڑنے کے لیے اپنے بازووں کو حرکت دینا ، اُڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْما کے معانیدیکھیے

پَرْما

parmaaपर्मा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَرْما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوبصورتی ، چھب ، بناوٹ .
  • سوزاک اور پیشاب کی دوسری بیماریاں ، پتلا مواد ریم جو مثانے سے نکلتا ہے .

Urdu meaning of parmaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuubsuurtii, chhab, banaavaT
  • sozaak aur peshaab kii duusrii biimaariiyaa.n, putlaa mavaad raim jo masaane se nikaltaa hai

पर्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूजाक और पेशाब की दूसरी बीमारियाँ
  • ख़ूबसूरती, सुंदरता
  • बनावट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْما

خوبصورتی ، چھب ، بناوٹ .

پِرَما

علم صحیح ، درایت کامل ، ایسا علم جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو ؛ اختیار ، طاقت ؛ مثال ، نقل ، نمونہ ؛ گیان ، واقفیت .

پَرْمایُو

انسان کی زندگی کی انتہائی عمر کا حصہ (جو لگ بھگ سو سال مانی جاتی ہے)

پَرْماٹا

موسیقی میں ایک تال کا نام

پَرْماتْما

روح اعلی، روح عالم، خدا، ایشور

پَرْمایُش

ویجیسال کا درخت

پَرْمانڑُو

بہت ہی باریک ترین ذرہ، زمین ، پانی ، تیج اور ہوا ان چار چیزوں کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ریزہ جس کے مزید ٹکڑے نہیں ہو سکتے، ایٹم، پرمانو، مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا جز جو قدما کے نزدیک ناقابل تقسیم تھا، جوہر، ذرۂ

پَرْمانڑُو بَم

یورینیم اور دوسرے ذرات کو توڑ کر بنایا گیا ایک طاقتور بم جس کی ایجاد و استعمال امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں کیا اور جاپان میں ہیرو شیما اور ناگا ساکی شہروں پر گرایا جس سے شھر اور آبادی ختم ہوگئی .

پَرَْمانَن٘د

اعلیٰ خوشی، سرور سرمدی، وصال حق، نجات

پرماتھ

متھن ، تکلیف دہی ، زمین پر پٹک کر مارنے کا عمل ، دھسا دینے کی کیفیت ، طاقت ، چھین جھپٹ .

پرَماد

مد ہوشی، غفلت

پَرَمان

۰۵ پیمانہ .

پَرِمان

تول، ناپ ماپ، مقدار، نسبت، تعداد

پَرمَارْتھی

رک : پرم ارتھی .

پَرَمارْتھ

رک : پرم ارتھ .

پَرمارتھ سُدھارْنا

اعلیٰ نیکی کے کام کا اہتمام کرنا ، مکتی یا نجات حاصل کرنے کے لیے نیکی کرنا .

پَر ماْرنا

پرند کا اُڑنے میں یا اُڑنے کے لیے اپنے بازووں کو حرکت دینا ، اُڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone