تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pouting" کے متعقلہ نتائج
pouting کے لیے اردو الفاظ
pouting کے اردو معانی
اسم
- ایک قسم کی مچھلی
- ایک قسم کی چڑیا
- اداسی
- ترش روئی
- پَف
- ايک قِسَم کا ہَيٹ
- جُوڑا
- ايک گدّی
- گدّے دار تَخت پوش
فعل
- منہ پھلانا، سجانایا تھتھانا
- آگے نکالنا
- منہ یا ہونٹ لٹکانا
- مُنہ پھُلانا
- سُجانا
- تھَتھانا
- بَسُورنا
- آزَردہ نَظَر آنا
pouting के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक किस्म की मछली
- एक किस्म की चिड़िया
- उदासी
- तुर्श रवी
- पुफ़
- एक किस्म का हैट
- जूओड़ा
- एक गद्दी
- गद्यदार तख़्त पोश
क्रिया
- मुँह फुलाना, सजाना या थथाना
- आगे निकालना
- मुँह या होंट लटकाना
- मुना फुलाना
- सुजाना
- थथाना
- बसूओरना
- आज़रदा नज़र आना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَتَنگ
ایک قسم کی لکڑی جسے پانی میں پکا کر سرخ رن٘گ نکالا جاتا ہے جو کپڑے رن٘گنے اور دواؤں کے کام بھی آتا ہے .
پَتَنگ چھوڑْنا
پتن٘گ اُڑانے یا ہوا میں بڑھانے کے لیے ڈور کو اپنے ہاتھ میں لے کر پتن٘گ کسی دوسرے شخص کو دینا او کسی قدر فاصلے سے اوپر کو اٹھوانا ، دریائی دینا .
پَتَنگ لَڑانا
مخالف یا غیر کی اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور میں اپنی اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کا پیچ ڈالنا .
پَتَنگ بَڑھانا
پتنگ کو فضائے ہوا میں بلند کرنا، پتن٘گ کوڈور میں بان٘دھ کر ہوا میں بلند کرنا اس طرح کہ ڈور کی ڈھیل کے ساتھ وہ بلند ہوتی رہے
پَتَنگ چَکْرانا
کان٘پ کی خرابی سے پتن٘گ کا ہوا میں سُدھ نہ رہنا ، عدم توازن کے باعث پتن٘گ کا ہوا میں بل کھانا یا گھومنا .
پَتَنگ چُھری
۔ (ھ) صفت (دہلی) (عو) لڑائی کرادینے والی ۔ لگائی بجھائی کرنے والی۔ لکھنؤ میں لتُری ہے۔ (فقرہ) خانم کو پتنگ چھری سمجھو ان کا قدم بیچ میں آیا اور لڑائی شروع ہوئی۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pouting)
pouting
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔