تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"portion" کے متعقلہ نتائج
portion کے لیے اردو الفاظ
portion کے اردو معانی
- حاق
- حِصَّہ
- پَرْکالَہ
- قِسْم
- قِسْمَت
- ٹُکْڑَہ
portion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हाक़
- हिस्सा
- परकाला
- क़िस्म
- क़िस्मत
- टुक्ड़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَھتّی
(کاشت کاری) اناج وغیرہ کا ذخیرہ رکھنے کے لیے زمین کے اندر بنی ہوئی محفوظ اور بند جگہ، زمین دوز گڑھا
کَھتّے میں پَڑْنا
تاخیر کی نذر ہونا ، کھٹائی میں پڑجانا ، غیر معینہ مدّت کے لیے ملتوی ہو جانا ، بے التفاتی اور نے توجہی کی نذر ہو جانا.
کَھٹّے پِیالے پَر جی چاہْنا
(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.
خَطِّ اَزْرَق
(اِصطلاحاً) نِیلی لکیر ؛ جمشید کے پیالے کی چوتھی لکیر ، جام جمشید کے سات خطوں میں سے اُوپر کا چوتھا خط جسے خط سیاہ بھی کہتے ہیں
خَطِّ مَدِیح
(خُوشنویسی) معدوم ہو جانے والے قدیم رسم خط میں سے ایک خط جس میں مدح وغیرہ لکھی جاتی تھی.
خَطِّ دِیوانی
(خطَاطی) خط تعلیق کی ایک دُوسری طرزِ شِکستہ، جو زُود نویسی کے اصول خوشنویسی کو نظر انداز کرکے قلم کی روانی پر وضع کی گئی ہے، دفتری اور کاروباری ضرورت کے لئے اُس کو گَھسیٹ لِکھت کہا جائے تو دُرست ہے
خَطِّ ہَوائی
ہوائی راستہ ، وہ مُقرّرہ لکیر جس پر دُنیا کے تمام ہوائی جہاز پرواز کرتے ہیں ، (مجازاً) ہوائی کمپنیاں.
خَطِّ تَع٘لِیق
چوتھی صدی ہجری خط رقاع اور توقیع سے ایک نیا خط وضع ہوا جو خط تعلق کے نام سے مشہور ہوا یہ خطِ شکستہ کی ایک قسم ہے، خط تعلق شاہی رسل و رسائل سرکاری کاروبار اور عام مراسلات میں اِستعمال ہوتا تھا اس لیے اس کا دوسرا نام خط تَرّسّل بھی ہے یہ ایک پیچیدہ خط تھا.
خَطِّ وَحْدانی
قوس نُما جو تحریر میں کِسی کلمے یا عِبارت کو اصل عِبارت سے جُدا دِکھانے کے لیے اُس کے اوّل و آخر و آخر بنا دیا جائے ، خطِ ہلالی.
خَطِّ تَقاطُع
(معماری) باہم قطع کرنے والی لکیر جو گن٘بد کے نِشان میں برابری قائم کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے
خَطِّ مُتَوازی
وہ دو خُطوط جن کا ان کی سیدھ میں جہاں تک چاہیں کھین٘چتے چلے جائیں مگر وہ آپس میں نہ مِلیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (portion)
portion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔