تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"poop" کے متعقلہ نتائج
poop کے لیے اردو الفاظ
poop کے اردو معانی
اسم
- جہاز کے پیچھے کا حصہ
- دنبالہ
- پوپ
- پوپ
- جَہاز کا پِچھلا حِصّہ
- دُنبالَہ
- جَہاز کا پِچھلا عَرشَہ
- دُنبالے پَر ايک ہُجرہ
صفت
- غَرِيب
- مُفلَس
- فَقِير
- کنگال
- مُحتاج
- تَنگ دَست
- تَنگ حال
- نادار
- کم مايہ
- کَم دَولَت والا
- مَحرُوم
- حَقِير
- گھٹِيا
فعل
- سُست پَڑ جانا
- تھَک جانا
- پِيچھے ہَٹ جانا
- مُڑ جانا
- ٹَل جانا
poop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जहाज़ के पीछे का हिस्सा
- दनबाला
- पोप
- पोप
- जहाज़ का पिछला हिस्सा
- दुनबालह
- जहाज़ का पिछला अर्शा
- दुनबाले पर एक हुजरा
विशेषण
- गरीब
- मुफ़लस
- फ़क़ीर
- कंगाल
- मुहताज
- तंगदस्त
- तंग हाल
- नादार
- कममाया
- कम दौलत वाला
- महरूओम
- हक़ीर
- घटीअ
क्रिया
- सुसत पड़ जाना
- थक जाना
- पीछे हिट जाना
- मुड़ जाना
- टल जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پاپ
ایک خاص انداز کی عوامی موسیقی اور اس کا طائفہ جس میں بہت اون٘چے سروں میں ساز بجاتے اورگاتے ہیں ساتھ ساتھ تھرکتے بھی جاتے ہیں
پُوپ اَشْٹَھک
ساگھ (نومبر دسمبر) کے مہینے کے نصف آخر کے آٹھ دن جن میں چاولوں کی روٹیاں لوگوں میں تقسیم کی جاتی ہیں
پاپ مِیُوزِک
ایک خاص انداز کی عوامی موسیقی اور اس کا طائفہ جس میں بہت اون٘چے سروں میں ساز بجاتے اورگاتے ہیں ساتھ ساتھ تھرکتے بھی جاتے ہیں
پیپ
(طب) جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیپ کہتے ہیں یہ سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم (کان، ناک، دان٘ت) سے خارج ہوتا ہے مادہ، مواد، ریم، راد، رطوبت
پوپْنی
من٘ھ کا باجا، بعض من٘ھ کے باجوں کا سرا جو پتے کا بنا ہوتا ہے، آم کی گٹھلی کی گری کا پپیہا جو بچے بناتے ہیں
پُوپالی
ایک قسم کی ٹکیہ یا گگلا جو بھنے ہوئے میدے یا جو کے آٹے سے بنایا جائے اور جسے ہلکا پکایا یا تلا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (poop)
poop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔