تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pons" کے متعقلہ نتائج
pons کے لیے اردو الفاظ
pons کے اردو معانی
اسم
- جَسَر
- دِماغ ميں عَصبی ريشوں کی ايک پَٹّی جو چھوٹے دِماغ کے فَصُوص ، جو مَغزِ اَعظَم اور چھوٹے دِماغ کو جوڑتی ہے
- ايک جوڑنے والا عُضوِيَہ
pons के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जसर
- दिमाग में एसबी रेशों की एक पट्टी जो छोटे दिमाग के फ़सूओस , जो मग़ज़-ए-अअज़म और छोटे दिमाग को जोड़ती है
- एक जोड़ने वाला उज़्व-ए-यह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَونسَوَن
رک : پن سوں (نربچہ پیدا کرنے والا ؛ ایک رسم جو پہلی دفعہ حمل معلوم ہونے پر ادا کی جاتی ہے).
پُن سَوَن
نر پیدا کرنا، نر بچے کے پیدا ہونے کا سبب بننا؛ ہندووں کی معاشرتی و مذہبی تقریب جو عورت کے حاملہ ہونے کی پہلی علامت ظاہر ہونے پر منعقد ہوتی ہے۔
پَنَس
پا ک و ہند میں پایا جا نے والا ایک پھل وکٹھل جس کا گودا تازی روٹی جیسا ہوتا ہے اسی لیے اسے Bread Fruit بھی کہتے ہیں، کٹہل کا پیڑ یا اس کا پھل
پِینَس
ناک کی ایک بیماری جس میں مریض کی قوت شامہ بالکل زائل ہوجاتی ہے اور ناک میں درد ہوتا ہے، سردی سے ناک کے متاثر ہونے کی بیماری
pins and needles
کِسی گُزَشتہ بے حِسی و بےشَعُوری کی کیفیت کے خاتمے پَر ہونے والی چُبھَن اور جھُنجھُناہَٹ کا احساس
پانسا پَڑے اَناڑی جِیتے
جوئے میں ہار جیت پان٘سا پڑنے پر ہے اس پر کھیلنے والے کی مہارت یا اناڑی پن کا کوئی اثر نہیں پڑتا
پانسا پَٹ پَڑْنا
جس دان٘و کی خواہش ہو بالکل اس کے برعکس پانسہ پڑنا ، (مجازاً) نتیجہ تدبیر کے بالکل برعکس ہونا.
پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا
ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔
پانسا پَلَٹ دینا
(حالات میں) انقلاب برپا کر دینا ، کامیابی کو ناکامی سے یا ناکامی کو کامیابی سے بدل دینا.
پَن شاخَہ ہاتھ میں ہونا
ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pons)
pons
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔