تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pithy" کے متعقلہ نتائج

pithy

گودے دار

pathy

بمعنی: مرکبات اسمی کا جزو آخر بمعنی: احساس۔:

پُتْھیاں

زیر زمین پیدا ہونے والی نبات کی جڑ (مثلاً پیاز ، لہسن ، اروی وغیرہ کی).

پاٹْھیَہ

پڑھنے کے لائق، قابل

پاتْھیَہ

آسمان میں رہنے والا، ہوا گزیں

پِیٹْھیا ٹھونک

پاس پاس ، قریب قریب ؛ مضبوطی سے ، کس کر ، جکڑ کر ؛ ٹھون٘ک کر ، کوٹ کر بٹھایا ہوا میخ وغیرہ کے پھن٘سانے کا عمل

پوتْھیا

ایک جوے کا (لہسن).

پَٹھیا

بکری یا گائے کا مادہ جوان بچہ جو کوئی بچہ نہ جنا ہو، مجازاً: نوخیز لڑکی (بازارو)

پِیٹْھیا

پیٹھ (رک) سے منسوب

پُتْھیا

رک : پتھیاں .

پیٹِھیا

پین٘ٹھ (رک) کی تصغیر.

پَتھائی

پاتھنا (رک) کا عمل یا اس کی اُجرت .

پَٹَھئی

ایک قسم کا مرکّب جو سیماب حبست اور قلعی کے ورق سے گوسفند کی چربی کے ساتھ بنتا ہے اور برقی رو کی قوت بڑھانے اور روکنے کے لیے آلات کی گدی یا پارچے پر لگایا جاتا ہے.

پَیٹھائی

رک : پیٹھ (۱).

پاتِھیَہ

زاد راہ ، وہ کھانا جو مسافر راستے میں کھانے کے لئے لے جائے .

پَٹوہِیا

اُلّو ، بوم .

پیٹ ہَے یا خواجَہ خِضَر کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

پَٹِھیَر

وہ بلی یا پٹیا جو کن٘ویں کے من٘ھ پر بیچوں بیچ یا کسی ایک طرف اس لیے رکھ دی جاتی ہے کہ پانی نکالنے والا اسی پر پیر رکھ کر پانی نکالے اس پر کھڑے ہو کر پانی نکالنے سے گھڑے کے کن٘ویں کی دیوار سے ٹکرانے کا ڈر نہیں رہتا.

پیٹ ہَے یا بے اِیمان کی قَبْر

بہت بڑے پیٹ والے کو مذاقاً کہتے ہیں

پیٹ ہے یا کُٹھار

بہت کھانے والے کی نسبت اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے

پیٹ ہَے یا عُمْر عَیّار کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال

۔بہت زیادہ کھانے پینے والے کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

pithy کے لیے اردو الفاظ

pithy

pithy کے اردو معانی

صفت

  • گودے دار
  • پر مغز
  • رس دار
  • زور آور
  • مضبوط
  • پر معنی
  • متین
  • زور دار
  • مختصر
  • پُر مغز
  • زور آور
  • مضبوط
  • مختصر
  • رسدار
  • پُر زور
  • جانع

pithy के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • गूदेदार
  • पुरमग़्ज़
  • रसदार
  • ज़ोर आवर
  • मज़बूत
  • पर मानी
  • मतीन
  • ज़ोरदार
  • मुख़्तसर
  • पुर मग़ज़
  • ज़ोर आवर
  • मज़बूत
  • मुख़्तसर
  • रसदार
  • पुर ज़ोर
  • जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pithy)

نام

ای-میل

تبصرہ

pithy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone