تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ ہَے یا بے اِیمان کی قَبْر" کے متعقلہ نتائج

پیٹ ہَے یا بے اِیمان کی قَبْر

بہت بڑے پیٹ والے کو مذاقاً کہتے ہیں

پیٹ ہَے یا کُٹھار

بہت کھانے والے کی نسبت اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال

۔بہت زیادہ کھانے پینے والے کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

اُس کی لاٹھی بے آواز ہَے

خداے تعالیٰ کبھی ایسی سزا دیتا ہے جس کا سان گمان نہیں ہوتا ، خدا کا قہر نا گہانی ہوتا ہے.

دِل بے اِیمان ہونا

بددیانتی کرنا ، دل میں بُرا خیال آنا .

پیٹ کی اَن٘گار

(کنایۃً) سخت بھوک ، جوشش ، سخت جوش

مُن٘ہ کی مِیٹھی پیٹ کی کھوٹی

ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ، منافق ہے ۔

ہَے یہ

اصل میں یہ ہے ، اسی طرح ہے کہ ، یوں ہے.

آدْمی ہو یا بے نُون کے سَن٘گ یا جانْوَر

نہایت بد تمیز ہو.

پیٹ کی ماری ہُوئی

بھوکی ، فاقہ زدہ.

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

آپ کے فَرمْانے کی یِہ بات ہَے

ایسا کہنا آپ کو زیب نہیں دیتا

پیٹ کِسی کی نَہِیں سُنتا

مَیں ہوں یا خُدا کی ذات ہَے

تنہائی یا بے کسی ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

بات یہ ہَے

اصل مقصد یا مطلب یہ ہے ، خلاصہ یہ ہے.

مَرنے کی جَگَہ ہَے

قَبْر کی اَن٘دْھیاری

قبر کا اندھیرا ؛ (مجازاً) انتہائی تاریکی.

کِس کھیت کی مُولی ہَے

۔دیکھو کس باغ کا بتھوا ہے۔ ؎

کَون کِس کی سُنتا ہَے

۔کوئی کسی کی فریاد نہیں سنتا۔ ؎

چِیُون٘ٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

نہایت کم خوراک ہونا، پھول سون٘گھ کر رہنا

بے دُولہا کی بَرات

بے معنی جلسہ یا ہجوم

بات یہ اَور ہَے

معاملہ یہ جدا گانہ ہے، مسئلہ ہی دوسرا ہے

بے فَصْل کی بَہار

وہ بہار جو موسم کے خلاف ہو یا بے وقت ہو

بَھن٘گیر خانے کی گَپ یا خَبَر

غیر معتبر بات بے ٹھکانے بات ، جھوٹی خبر ، بازاری خبر ، گپ شپ ، افواہ .

کاٹھ کی روٹی پیٹ پَر بان٘دْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

دیگ کی کُھرچَن بھی بَہُت ہَے

بڑی مقدار میں سے تھوڑا سا حصہ بہت ہوتا ہے.

پیٹ کی آن٘چ

بھوک ، اشتہا.

یا بَہ آں شورا شوری یا بَہ اِیں بے نَمَکی

رک : یا بایں (بہ ایں) شورا شوری الخ ۔

اَپَس کُوں اَپَس کی پیٹ نہ دِسْنا

اپنا عیب خود کو نظر نہ آنا.

چِینٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

بَٹْیا کی راہ بے نِرباہ

قلیل نفع کا کچھ اعتبار نہیں

کاٹھ کی روٹی پیٹ میں بان٘دْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

آن٘کھوں میں سُرْمے یا کاجَل کی تَحرِیر

سرمے یا کاجل سے بھری ہوئی سلائی کا خط یا نشان جو پپوٹے میں پڑتا ہے

ہَے سو ہَے

ہے تو یہی ہے ، جو موجود ہے وہ تو ہے ہی ، باقی ہے ۔

کاچھ کی روٹی پیٹ پَت بان٘د٘ھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

سونے کی کَٹاری کِسی نے اَپْنے پیٹ میں نَہ ماری

کیسا ہی عُمدہ فائدہ ہو پر جان کوئی نہیں لیتا

اَصل اَصل ہَے نَقل نَقل ہی ہَے، یا اَصل اَصل ہَے نَقل نَقل ہَے

جو بات اصل میں ہوتی ہے وہ اس کی نقل میں نہیں ہوتی، اصل اور نقل کی عمدگی اور خوبی میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے، نقلی چیز اصلی کی برابری نہیں کر سکتی

کولُھو کی رَکْھوالی، مُنْہ چِکْنا پیٹ خالی

ایسا کام جس میں بظاہر نفع نظر آئے مگر درحقیقت کچھ فائدہ نہ ہو.

آدْمی ہو یا بے دال کے بُودَم

بالکل احمق ہو

زَبان کِی سی کَہوں یا تَلْوار کی سی

صاف صاف کہوں یا منہ دیکھی کہوں

سونے کی کَٹاری کوئی پیٹ میں نَہِیں مارْتا

فائدے کے لالچ سے جان جوکھوں میں نہیں ڈالا جاتا، یا اچّھوں سے بُرائی کوئی نہیں ہوتی

یہ مُن٘ھ اور دَھنیے کی چَٹن٘ی

تمھاری یہ حیثیت نہیں، تم اس قابل نہیں

تیرے میرے صَد٘قے میں اُس کی جورُو پیٹ سے

بد چلن عورت کے متعلق کہتے ہیں.

یا تَخت یا تَختَہ

یا کامیاب ہوں گے یا جان دیں گے ، یا تخت سلطنت پر بیٹھیں گے یا تختۂ تابوت پر لیٹیں گے

صَحِیفَۂ اِیمان

(کتابتاً) قرآن مجید

اِیمان دارانَہ

ہَے گا

ہے، موجود ہے، حاضر ہے ، کبھی ’’ہوتا ہے‘‘ کے معنی میں بھی آتا ہے

ہَے گی

ہے گا (رک) کی تانیث ، ہے ، موجود ہے ۔

بے وَقْت کی شَہنَائی

بے موقع بات، بے محل گفتگو

کوئی کِسی کی قَبْر پَر نَہِیں مُوتْتا

کوئی کسی کو یاد نہیں کرتا، کوئی کسی کی قبر پر فاتحہ پڑھنے، پھول چڑھانے تو کیا موتنے بھی نہیں جاتا

یا عَلی یا عَلی

رک : یا علی مدد ۔

پیٹ رَہنا

ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے.

یُون٘ہی ہَے

اسی طرح ہے ، ایسا ہے

گَھٹے بَڑھے کی سار نَہ جانے پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو پیٹ پالنے ہی سے کام ہوتا ہے.

پیٹ سَہْلانا

پر خوری کے سبب پیٹ کا اپھارا دور کرنا ، پیٹ کی کسی تکلیف کے سبب پیٹ پر ہاتھ پھیرنا.

ذات خُدا کی بے عَیب ہے

خدا میں کوئی نقص نہیں ، انسان بے عیب کبھی ہوسکتا ، صرف خدا کی ذات پاک ہے ، انسان عیبوں سے پاک نہیں ہوتا.

بے عَیْب خُدا کی ذات ہے

ہر شخص میں کوئی نہ کوئی برائی پائی جاتی ہے، صرف خدائے تعالیٰ کی ذات ہر عیب سے خالی ہے

یا اِدَھر ہو یا اُدَھر

ایک طرف ہو ، ہچکچا نہیں

یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد

اے اللہ اے محمد ﷺ کسی جگہ خیرو برکت کے لیے لکھا جانے والا کلمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ ہَے یا بے اِیمان کی قَبْر کے معانیدیکھیے

پیٹ ہَے یا بے اِیمان کی قَبْر

peT hai yaa be-iimaan kii qabrपेट है या बे-ईमान की क़ब्र

ضرب المثل

پیٹ ہَے یا بے اِیمان کی قَبْر کے اردو معانی

 

  • بہت بڑے پیٹ والے کو مذاقاً کہتے ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of peT hai yaa be-iimaan kii qabr

 

  • sarcastic remark on gluttony

पेट है या बे-ईमान की क़ब्र के हिंदी अर्थ

 

  • बहुत बड़े पेट वाले को मज़ाक़ में कहते हैं

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ ہَے یا بے اِیمان کی قَبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ ہَے یا بے اِیمان کی قَبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2022 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words