تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pish" کے متعقلہ نتائج
pish کے لیے اردو الفاظ
pish کے اردو معانی
فعل
- دھتکارنا
- پھٹکارنا
- چھی کرنا
فجائیہ
- تف
- چھی
- پھس
- دھُتکارنا
- پھَٹکارنا
- چھی کرنا
- نَفرَت کرنا
- حقیر جاننا
pish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- धुतकारना
- फटकारना
- छी करना
विस्मयादिबोधक
- तफ़
- छी
- फुस्स
- धुतकारना
- फटकारना
- छी करना
- नफ़रत करना
- हक़ीर जानना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِشْواز
ان٘گرکھے کی وضع کا گھیردار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے اور ’جامہ‘ کے نام سے موسوم تھا، اب گانے والی عورتیں گانے ناچنے کے لیے پر تکلف جامہ پہنتی ہیں
پِشاچ
(لفظاً) گوشت خور، (مجازاً) دیو، بھوت پریت، عفریت اور بد روحیں جو ویرانوں میں بسیرا کرتی ہیں اور کہا جاتا ہے کہ انسانوں کی کھوپڑی سے خون پی لیتی ہیں، (مجازاً) بہت سخت دل اور کٹّر انسان
پِشُن
اطلاع دہندہ، جاسوس، دغا باز، بے وفا، بہتان بان٘دھنے والا، جھوٹ سچ لگانے والا، چغلخور، تہمتی، سخت، تند، ظالم، جفا کار، سفاک، شریر، شرارتی، بدذات، کمینہ، نیچ، حقیر، بدکار، بیوقوف، احمق، خوشامد، چاپلوسی، روئی، کوّا، زاغ
پِیش اَنْداز
لفظاََ: آگے گرنے والا یا گرا ہوا، طبعیات: ایسا جسم جو کرہ ہوائی میں ذاتی رفتار اور کشش زمین کے زیر اثر پیر ابو لائی راستہ اختیار کر کے زمین پر آجائے .
پیش قَبْض
لوہے یا فولاد کا ایک ہتھیار جو تلوار سے چھوٹا اور آگے کی طرف نوکدار اور خمیدہ ہوتا ہے، خنجر، کٹار
پیش آنت
(حیوانیات) اگلی آنْت جو ان چار حصوں پر مشتمل ہے : (۱) منْھ (۲) کوتاہ حلق (۳) پھولا ہوا پوٹا (۴) پیش تجویف یا سنْگ دانہ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pish)
pish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔