تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِشاچ" کے متعقلہ نتائج

پِشاچ

(لفظاً) گوشت خور، (مجازاً) دیو، بھوت پریت، عفریت اور بد روحیں جو ویرانوں میں بسیرا کرتی ہیں اور کہا جاتا ہے کہ انسانوں کی کھوپڑی سے خون پی لیتی ہیں، (مجازاً) بہت سخت دل اور کٹّر انسان

پِشاچی

پساچی

پِشاچْنی

پشاچ (رک) کی تانیث.

دَھن پِشاچ

اردو، انگلش اور ہندی میں پِشاچ کے معانیدیکھیے

پِشاچ

pishaachपिशाच

اصل: سنسکرت

وزن : 121

پِشاچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) گوشت خور، (مجازاً) دیو، بھوت پریت، عفریت اور بد روحیں جو ویرانوں میں بسیرا کرتی ہیں اور کہا جاتا ہے کہ انسانوں کی کھوپڑی سے خون پی لیتی ہیں، (مجازاً) بہت سخت دل اور کٹّر انسان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pishaach

Noun, Masculine

  • a savage, barbarous person
  • ghost, fiend

पिशाच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार के भूत या प्रेत जिनकी गणना हीन देवयोनियों में होती है तथा जो वीभत्स कर्म करने वाले माने जाते हैं
  • अत्यंत क्रूर और दुष्ट व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِشاچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِشاچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words