تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"peer" کے متعقلہ نتائج

peer

ہَم چَشم

par

مِعْیار

peerage

امیری کا رتبہ

peerless

بے مثال

peerlessness

بے مثل ہونے کی حالت

پِیْر

بوڑھا، ضعیف، معمّر

pier

گول ستون

pied

سموسہ

پِیڑ

تکلیف، درد، کرب

پِیروں

پِیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پَریں

رک : پری.

پیڑ

درخت ، پودا ،جھاڑ.

پَڑ

پڑنا کا مادہ (تراکیب میں بطور جزو اول مستعمل)

پِیر بُھچْڑی کی کَڑھائی

پیر بھچڑی کی فاتحہ کا حلوا یا پکوان جو ہیجڑا بنانے کے وقت خاص کر ہیجڑوں کو تقسیم کیا جاتا ہے.

پِیر بُھچڑی کی کَڑاہی

۔مونث۔ پیر بھچڑی کے فاتحہ کا حَلوا یا پکوان جو ہجڑا بنانے کے وقت خاص کر ہجڑوں کو تقسیم کیا جائے۔

پِیر زادْگی

پیرزادہ ہونا، پیروں کی اولاد میں ہونا

پِیر نَوازی

بزرگانہ شفقت ، مہربانی ، عنایت .

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

پِیر مُرْشِد

بزرگ، روحانی استاد

پِیر و مُرْشِد

بزرگ، استاد، گرو گھنٹال، چالاکی میں سبقت لے جانے والے کو بھی کہتے ہیں، (تعظیماً) بادشاہ اور رئیس کو بھی اِس لفظ سے خطاب کرتے ہیں، روحانی رہنما

پِیر گَردانْنا

مجازاً بڑا یا قاعبل تعظیم سمجھنا.

پِیْرزن

بوڑھی عورت، ضعیفہ، عمردراز عورت

پِیر زال

رستم کے باپ

پِیر اَفْشانی

बुढ़ापे में जवानों- जैसे कार्य करना।

پِیر بھائی

ایک پیر کے مرید مرد اور عورتیں اپنے ساتھی مرید مرد کو پیر بھائی کہتے ہیں

پِیر مَدَد

بطور دعا بوقت رخصت اور بوقت مشکل کہتے ہیں.

پِیر مَرْد

بڈھا آدمی، بوڑھا آدمی

پِیر اَوتار

فقیروں کا مقرر روزینہ جو گان٘و کی مشترکہ آمدنی سے دیا جائے

پِیر پادْری

پوپ ؛ بڑا پادری.

پِیر پَیرَوی

پیرکی تابعداری یا مطابعت

پِیر نَہ شَہِید نَکْٹے کا چھاپا

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے کو مقدم سمجھے تو کہتے ہیں.

پِیر شَہِید مَنانا

کسی بزرگ کی نیاز یا فاتحہ دلانا.

پِیر دَست گِیر

appellation of saint Shaikh Abdul Qadir Jilani

پِیر دِیدار کا کُونْڈا

عورتوں کی ایک منت کہ جب کسی عزیز کے آنے کی بہت آرزو ہوتی ہے تو یہ منت مانتی ہیں

پَیروں

پیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پِیر بَنْنا

پیر بنانا (رک) کا لازم.

پِیر پَیْغمبر مَنانا

منتیں مان٘گنا، دعائیں کرنا

پِیر کا نیزَہ

متبرک ، قابل تعظیم (شے) وہ نشان جو بطور علم یا جھنڈا کسی پیر کے مزار یا خانقاہ پر نصب کیا جائے.

پِیر جی

مرشد کو عزت سے پکارنے کا کلمہ

پِیر سال

بوڑھا.

پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں

پِیر پال

پیر کی مالی امداد یا مزار کی دیکھ بھال کے اخراجات کے لیے وقف کی ہوئی زمین.

پِیرائی

وہ قوم جس کا پیسہ پیروں کی گیت گانے کا ہے، ڈفالی

پِیر سالا

بوڑھا.

پِیر سالَہ

old, aged person

پِیر جی کی سَگائی مِیر جی کے یَہاں

ایک ہی حیثیت کے آدمی آپس میں تعلق رکھتے ہیں

پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام

۔مقولہ۔ (عو)بزرگ کی بزرگی سے مطلب ہے اس کے افعال کی تحقیقات فضول ہے۔

پِیر بَہَن

ایک مرشد کے مرید مرد اور عورتیں اپنی ساتھی مرید عورت کو پیر بہن کہتے ہیں، استاد یا مرشد کی بیٹی

پِیر خَانہ

خانقاہ.

پِیر ہَٹِیلے

۔عورتیں پیرپٹیلے۔ شیخ سَدُّہ۔ زین خاں۔ صدر جہاں۔ ننھے میاں چہل تن۔ شاہ برہنہ۔ شاہ دریا۔ شاہ سکندر۔ ساتوں پریاں یعنی لال پری۔ سبز پری۔ سیاہ پری۔ زرد پری۔ دریا پری۔ آسمان پری۔ نور پری سب کو بہت مانتی اور اپنا ہادی اور رہنما جاتی ہیں۔ شاہ دریا۔ شاہ سکندر او

پِیر پَرَسْت

وہ جو پیروں کا بہت معتقد ہو، مرشد پرست

پِیْرانِ پِیْر

(اضافت مقلوب) پیروں کے پیر، سب بزرگوں کے بزرگ

پِیر پَرَسْتی

अपने पीर को ही सब कुछ समझना, धर्मगुरु-भवित ।

پَرَوں

پرسوں (رک) کی تخفیف (آنے والی کل).

پِیرِ زَمِیں گِیر

بہت بوڑھا آدمی، وہ بوڑھا آدمی جو بڑھاپے کی وجہ سے جھک گیا ہو

پِیرزادَہ

مرشد کا بیٹا، پیر کی اولاد، استاد یا گرو کی اولاد

پِیرِئ عِشْق

maturity of love

پِیرِ مَے فَروش

شراب خانے کا مالک

پِیرِ زال دُنیا

دنیا کا بوڑھی عورت سے استعارہ کرتے ہیں

پیرِ ہَشّاد سالَہ

An octogenarian, an old man of eighty years.

peer کے لیے اردو الفاظ

peer

pɪər

peer کے اردو معانی

  • ہَم چَشم
  • ہَمجولی
  • ہَم رُتْبَہ
  • جھانکْنا

peer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हम-चश्म
  • हमजोली
  • हम-रुत्बा
  • झाँकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (peer)

نام

ای-میل

تبصرہ

peer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone