تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"peel off" کے متعقلہ نتائج
peel off کے لیے اردو الفاظ
peel off کے اردو معانی
- جھاڑْنا
peel off के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- झाड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈیڑھ پاؤ چُون، پُل پر رسوئی
تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا
پانی سے پَہْلے پاڑ پُل بانْدھنا
۔ قبل از مرگ واویلا۔ کسی حادثے کے واقع ہونے سے پہلے اس کے روکنے کا بندوبست کرنا۔ بیجا پیشبندی کرنا۔
ٹکڑے دے دے کے بچھڑا پالا، سینگ لگے جب لے کر مارن آیا
ناخلف اولاد، محسن کش شخص جو نیکی کے بدلے بدی کرے
پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے
جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے
پِل پَڑْنا
پوری طاقت یا دھیان سے دفعۃً کسی کام کی طرف متوجہ ہو جانا، پورا زور لگا کے گھس پڑنا، کسی کام کی تکمیل میں لگ جانا
پُل ٹُوٹ پَڑنا
پل کا گرجانا ، منہدم ہو جانا یا بگڑ جانا ، (مجازاً) ریل پیل ہونا ، کسی بات یا کام میں کثرت یا تسلسل و تواتر ہونا ، ڈھیر لگ جانا.
پِیلی ہَڑ
(طب) ہڑ کا پھل بڑھ کر پک کر زردی مائل ہوجاتا ہے تو اسے چینی ہڑ اور جب اس سے بھی زیادہ اور پک جائے تو پیلی ہڑ کہتے ہیں .
مُعَلَّق پُل
(معماری) وہ پل جس کا راستہ ایسے رسوں، زنجیروں یا موٹے تاروں کے درمیان معلق ہوتا ہے جو دونوں طرف بھاری تعمیر یا فولادی ستونوں سے بندھے ہوتے ہیں، بغیر ستون کا پل، لرزاں پل، جھولا پل
پُل بانْدھنا
کسی نشیب کی جگہ کو پاٹ کر اوپر سے راستہ بنانا، کسی ندی، نالہ وغیرہ کے اوپر پل بناکر راستہ نکالنا
جُھوٹ کا پُل باندْھنا
بہت زیادہ جھوٹ بولنا ، ایک جھوٹ کے بعد دوسرا تیسرا جھوٹ بولنا ، پے در پے لغو باتیں بنانا .
پانی سے پَہلے پُل باندْھنا
feel troubled over non-existent difficulties, cross the bridge before reaching it
گَھڑی پَل کی آس نَہِیں کَرے کال کی بات
دم بھر کا بھروسا نہیں آیندہ کا بندوبست کرتا ہے / کل کی بات کرتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (peel off)
peel off
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔