تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pb" کے متعقلہ نتائج
pb کے لیے اردو الفاظ
pb کے اردو معانی
- کیمیا: عنصر lead سیسہ۔.
pb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कीमिया : 'उंसिर lead सीसा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
pebble-dash
برط خصوصاً: روڑی یا بٹیاں ملاکر بنایا ہوا پسائی کا مسالہ جو دیوار کی بیرونی سطح پر پھیرا جاتا ہے۔.
پابَنْد پَھنسے آزاد ہَنسے
ایک آدمی پر مصیبت پڑے تو دوسرا ہن٘ستا ہے، دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا
پَبَئی
ایک خوش آواز چڑیا جس کا رن٘گ خاکی، گردن زرد و سرخ، سر سیاہ اور چون٘چ سفید ہوتی ہے، مینا کی قسم سے ہے، عموماً پہاڑوں میں رہتی ہے، ایک چھوٹا سا جنگلی پرند جس کو ببئی اور پَوَئی بھی کہتے ہیں
پَبْلِک سَروِس کَمِیشَن
حکومت کے مقرر کردہ افراد کی کمیٹی جو سرکاری ملازمین کے انتخابات سے متعلق خدمات انجام دیتی ہے
پابَنْد ہونا
پاؤں میں زنجیر پڑجانا، کسی معاملے میں الجھ جانا، کسی قانون کی زد میں آجانا، کسی کے زیراثر آجانا، کوئی روک، مزاحمت یا بوجھ وغیرہ کے سبب اٹک جانا، کسی کام میں اڑنگا پیدا ہو جانا
پَبْلِک لائِف
زندگی کا وہ حصہ جس میں انسان کو عوام سے سابقہ پڑے ، (کسی کی) عوام سے تعلق رکھنے والی زندگی ، سماجی یا قومی خدمات کی زندگی ۔
پوبارہ ہونا
جیت ہونا، قمار بازی میں جیت کا پانسا پڑنا، فائدہ ہونا، گہرے ہونا، مال ہاتھ لگنا، بن آنا
پا بوس ہونا
پاؤں چومنا۔ قدم لینا۔ پاؤں چھونا۔۲۔ (مجازاً) بڑوں سے ملاقات کرنا۔ پابوسی۔ (ف) مونث قدمبوسی۔ خاطر ۔ تواضع۔ تعظیم۔ اس جگہ پابوس فصیح ہے ؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pb)
pb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔