تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"passe" کے متعقلہ نتائج
passe کے لیے اردو الفاظ
passe کے اردو معانی
صفت
- گُزرا ہوا
- پرانی وضع کا
- شباب زِندگی سے گُزرا ہوا
passe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- गुज़रा हुआ
- पुरानी वज़ा का
- शबाब ज़िंदगी से गुज़रा हुआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
passerine
عصفوری نسل کی کوئی چڑیا جن کے پیروں میں تین انگلیاں آگے کے رخ پھیلی ہوتی ہیں اور ایک پیچھے کے رخ ، ان میں عام گھریلو چڑیا اور کئی سُریلی آواز کے پرندے شامل ہیں۔.
passenger pigeon
شمالی امریکا کا ایک جنگلی کبوتر جو بڑے بڑے غولوں میں سفر کرتا تھا؛ شکاریوں کے ہاتھوں ۱۹۱۴ تک اس کی نسل ہی مٹ گئی۔.
پِسُّو
ایک قسم کا چھوٹا پردار جانور جو سرسری سے مشابہ ہوتا اور اکثر مرطوب ملکوں یا برسات کے دنوں میں پیدا ہو کر آدمی کا خون پیتا ہے
passing shot
ٹینس: وغیرہ: گیند کو مخالف کھلاڑی کی پہنچ سے د ور پھینکنے کے لیے لگایا جانے والا ہاتھ۔.
passive smoking
بلا ارا دہ تمباکو نوشی ، تمباکو نوشی کرنے والوں کی صحبت میں سگریٹ بیڑی کا دھواں اندر لینا۔.
passant
نقابت: چلتے میں داہنی جانب دیکھتا ہوا، تین پاؤں زمین پر ٹکانے اور ایک سیدھا اگلا قدم اٹھائے ہوئے (جانورکی شبیہہ).
پیش سِپَر
(حشریات) میان صدر پشتک (Mesothoracic Tergum) . . . کیوٹیکلائی تختیوں سے مل کر بنتی ہے ان کے نام آگے سے پیچھے تک ترتیب وار پیش سپر (prescutum) , سپرہ (scutum) . . . (Scutellum) ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (passe)
passe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔