تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَشَّہ" کے متعقلہ نتائج

پَشَّہ

مچھر، ڈان٘س

پَشَّہ سا

حقیر.

پَشَّہ غال

دردار کا درخت .

پَشَّہ خانَہ

मच्छरदानी, मशकहरी ।

اردو، انگلش اور ہندی میں پَشَّہ کے معانیدیکھیے

پَشَّہ

pashshaपश्शा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: حشرات

  • Roman
  • Urdu

پَشَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مچھر، ڈان٘س
  • ان دو گھنڈیوں میں سے ہر ایک جو تلوار کے پھل میں قبضے سے قریب ہوتی ہیں
  • (مجازاً) بے حقیقت، حقیر، ذرۂ بے مقدار
  • ذرہ بھر، خفیف سا

Urdu meaning of pashsha

  • Roman
  • Urdu

  • machchhar, Daans
  • in do ghunDiyo.n me.n se har ek jo talvaar ke phal me.n qabze se qariib hotii hai.n
  • (majaazan) behaqiiqat, haqiir, zaraa-e-bemiqdaar
  • zarraa bhar, Khafiif saa

English meaning of pashsha

Noun, Masculine

  • mosquito, gnat
  • the two nobs of sword
  • ( Metaphorically) immaterial, of low status, disgraced, insulted
  • trivial, of no importance, very minute (quantity )

पश्शा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मच्छर, मशक
  • तलवार की वो दो घुंडियाँ जो तलवार के फल से लगी होती हैं
  • ( प्रतिकात्मक) तुच्छ, घिनौना, अप्रतिष्ठित
  • थोड़ा सा, बहुत कम, अनधिक

پَشَّہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَشَّہ

مچھر، ڈان٘س

پَشَّہ سا

حقیر.

پَشَّہ غال

دردار کا درخت .

پَشَّہ خانَہ

मच्छरदानी, मशकहरी ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَشَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَشَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone