تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paratha" کے متعقلہ نتائج
paratha کے لیے اردو الفاظ
paratha کے اردو معانی
اسم
- برصغیر میں گھی وغیرہ میں تلی ہوئی روٹی ، پراٹھا۔.
paratha के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बर्र-ए-सग़ीर में घी वग़ैरा में तली हुई रोटी, पराठा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَراٹھا
ایک قسم کی روغنی روٹی عموماََ پرت دار پکائی یا تلی جاتی ہے، ایک قسم کی روغنی روٹی جس میں کئی تہیں ہوتی ہیں
پَروتھی
ایک قسم کی آسامی روٹی جس کا تار موٹا ہوتا ہے لیکن پان٘چ برس تک نئی روٹی کے مانن٘د استعمال میں آتی ہے .
پارْتِھیا
بحیرۂ خزر کے جنوب مشرق کا کوہستانی علاقہ جو زمانۂ قدیم میں پارتھی قوم کا مسکن تھا اور ان کی سلطنت کا مرکز تھا جو آج کل خراسان کے نام سے موسوم ہے.
وَرْقی پَراٹھا
ایک قسم کا تہہ دار پراٹھا جس کا ہر پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا ہے اور خستہ ہو جاتا ہے ، پرت آپس میں بل کھائے ہوئے معلوم ہوتے ہیں اس لیے اسے بل دار پراٹھا بھی کہتے ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (paratha)
paratha
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔