تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"papal" کے متعقلہ نتائج
papal کے لیے اردو الفاظ
papal کے اردو معانی
- ببائی
papal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बबाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِیْپَل
برگد کی نوع کا ایک بڑا سایہ دار درخت جو برصغیر میں تقریباً ہر جگہ پایا جاتا ہے یہ اون٘چائی میں برگد کے برابر ہی ہوتا ہے لیکن اس میں برگد کی طرح جٹائیں نہیں پھوٹتیں اس کے پتے گول ہوتے ہیں اور آگے کی طرف لمبی گاودم نوک ہوتی ہے چھال سفید اور چکنی ہوتی ہے لکڑی پولی اور کمزور ہوتی ہے اور جلانے کے سوا اور کسی کام کی نہیں ہوتی اس کی پیپلی (پھل) برگد کے پھل کی نسبت چھوٹی اور گول اور پکنے پر میٹھی ہوتی ہے پھل لگنے کا موسم بیساکھ جیٹھ ہے اس کی ڈالیوں پر لاکھ کے کیڑے پیدا ہوتے اور پالے جاتے ہیں چھال کے ریشوں سے میانمار والے ایک قسم کا ہرا کاغذ بناتے ہیں ہندو اس درخت کو بہت متبرک مانتے ہیں
پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے
جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے
پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج
اچھے کام کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے پیپل کو پوجنے گئی تو محبوب بھی مل گیا
پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی نگم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج
اچھے کام کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے پیپل کو پوجنے گئی تو محبوب بھی مل گیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (papal)
papal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔