تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pap" کے متعقلہ نتائج

pap

بَھرتا

پاپ

گناہ، اس فعل کا ارتکاب جو مذہب یا قانون میں ممنوع ہو یا اس فعل کا ترک جس کا حکم ہو

pap test

رحم کی رطوبت پر آزمائشی عمل جس سے رحم یا اندام نہانی کے سرطان کا پتہ چلے۔.

pip

بیج

پیپ

(طب) جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیپ کہتے ہیں یہ سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم (کان، ناک، دان٘ت) سے خارج ہوتا ہے مادہ، مواد، ریم، راد، رطوبت

پَپْڑا

کسی بھی چیز کے اوپر کا پتلا لیکن کڑا اور سوکھا چھلکا

پَپْڑی

خشک پوست ؛ ملائی کی سی تہ ، پرت ، اوپر کی خشک تہ ؛ ہون٘ٹوں کے اوپر سوکھی ہوئی جھلّی جو جا بجا پھٹ جاتی ہے

پَپَئی

ارنڈ خربوزہ، ایک قسم کا پھل، پپیتا

پَپُڑا

رک : پاپڑا ۔

پَپْڑِیلا

پپڑی والا، پرت دار، چھلکے دار جس پر پپڑی جمی یا لگی ہو

پَپْڑانا

پپڑی بندھنا، سوکھ جانا، خشک ہوجانا

پانپ

پاپ

پَپّی

(عموماً بچے کی نسبت سے) بوسہ، پیار

پَپَّڑ

پرت ، تہ ۔

pappy

باپ کو پکارنے کے لیے بچوں کے منہ کا لفظ۔.

پَپُو

پالنے والا، حفاظت کرنے والا، ماں، باپ، دائی

پَپْنی

پلک، مژگان

papa

بابا

پَپْتا

مچھلی کی ایک قسم جو بلغم اور صفرا درست کرتی اور بھوک بڑھاتی ہے ، سرد ہے اور باہ کو قوت بخشتی ہے ۔

pappus

بعض جنگلی جھاڑیوں کے پھلوں پر اُگا ہوا رواں۔.

پَپِیہَہ

کویل کی طرح کا مگر اس سے چھوٹا ایک خوش آواز پرندہ ، اسے سنسکرت میں چاتک کہتے ہیں (Cuculus melanoleneos)

pappous

روئیں دار

پَپَڑْیانا

پپڑی پڑنا، پپڑانا، کسی چیز پر پپڑی جمنا، پپڑی کی طرح خشک ہو کر کڑا ہو جانا

پَپوٹا

غلاف، چشم، کھال جو آن٘کھ کو ڈھکتی ہے، وہ کھال جو بطور غلاف آنکھ کے اوپر ہوتی ہے، پلک

پَپِیْہا

ایک پہاڑی پرند کا نام، جو نہایت خوش آواز ہوتا ہے، کویل

papilla

چھوٹی چسنی جیسی شے یا جسم میں کوئی ابھار، مسّا وغیرہ۔.

پپِیرا

رک : پپیا ۔

پَپَیّا

پپیہا

پَپِیتا

(پُرتگالی لفظ پاپیتا سے بنا ہے)، ایک قسم کا پھل اور اس کا درخت، ایک پھل نیز اس کا درخت جس کا چھلکا نرم اور گودا زرد یا سرخ ہوتا ہے، اندر بہت سے کالے یا بھورے سیاہ مرچ کے دانے کے برابر بیج ہوتے ہیں، جسامت لمبوتری گول، درخت کا تنا سیدھا اور لمبا، پتے ارنڈ سے مشابہ جو کھجور کی طرح اوپر ہوتے ہیں، پھل ہمیشہ پتوں سے نیچے لگتا ہے، اس کو ارنڈ خربوزہ نیز ارنڈ خربوزی بھی کہتے ہیں

پَپِیری

نفیری، نے، مرلی، بان٘سری

papaya

paparazzo

آزاد پیشہ فوٹو گرافر جو مشاہیر کی تصویریں کھینچنے کے لیے ان کا پیچھا کرتا ہے۔.

پَپولْنا

بغیر دانت والے کا مسوڑوں سے دبا دبا کر کھانا، پوپلوں کی طرح من٘ھ سے کسی چیز کو چوسنا، پوپلوں کی طرح منہ سے کسی چیز کو چوسنا، بڑھاپے میں مسوڑھوں سے دبا دبا کر کھانا، پلپلانا

پَپِہْری

نفیری ، نے ، مرلی ، بان٘سری ۔

paper mill

کاغذ بنانے کا کارخانہ۔.

papillon

ایک چھوٹی نسل کا پالتو کتا، جس کے کان تتلی کے پروں سے مشابہ ہوتے ہیں۔.

papula

مہاسا

papillary

بھٹنی کی یا سی

papillose

بھٹنی کی یا سی

paper boy

اخبار فروش یا اخبار ڈال کر جانے والا (عموماً) لڑکا یا لڑکی۔.

پپْیانا

ہیپ پیدا کرنا ، مواد پیدا کرنا .

papoose

شمالی امریکا کے قدیم باشندوں کا بچہ۔.

papilloma

عموماً بے ضرر، گومڑا یا موٹا دانا، رسولی۔.

papillitis

وَرمِ لحمی

پاپیں

رک : پاپی.

papilio

تیتری

paper round

پابندی سے اخبار ڈالنے کا کام۔.

paper

جَرِیدَہ

papal

ببائی

paper-thin

بہت مہین ، کاغذی ورق جیسا۔:

papaverous

خشخاش کی مانند

papering

کاغذ

papistic

روم کے عیسائی مذہب کے متعلق یا پیرو

papistry

روم کے عیسائیوں کا عقیدہ اور ان کا دستور

پیپَر چیس

کاغذی دوڑ ، ایک دوڑ ہے جس میں ایک شخص یا کئی شخض سراغ کے طور پر میلوں تک تھوڑے تھوڑے فاصلے سے کاغذ کے پرزے بکھیرتے جاتے ہیں اور دوسرے ان کا تعاقب کرتے ہیں.

paper money

بینک نوٹ ، زر کاغذی۔.

papain

پروٹین یا لحمیہ کے ہضم میں مددگار ایک خامرہ جو کچے پپیتے سے حاصل ہوتا ہے اور گوشت کو گلانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔.

پَپْڑی آنا

تہ جمنا، پرت بننا

papery

بہت باریک، بہت پتلا۔.

papacy

پاپائے کلیسا کا عہدہ یا اس کی میعاد۔.

pap کے لیے اردو الفاظ

pap

pæp

pap کے اردو معانی

  • بھرتا
  • مَلِیْدَہ
  • چُسْنی

pap के उर्दू अर्थ

  • भरता
  • मलीदा
  • चुसनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pap)

نام

ای-میل

تبصرہ

pap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone