تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"panic" کے متعقلہ نتائج

panic

کَھلْبَلی

panic button

خطرے کا بٹن جو ہنگامی صورت میں مدد کے لیے بلانے کے واسطے دبا یا جاسکتا ہے۔.

panic-stricken

دہشت زدہ، ڈرا، سہما ہوا۔.

panic stations

برط ہنگامی حالت۔.

panicky

دَہْشَت زَدَہ

panicle

نباتیات: شاخ کے سرے پر پھولوں کا خوشہ جیسے جئ کے ڈنٹھل پر ۔.

panicking

ہیبت زدہ ہونا

panicmonger

دہشت پھیلانے والا۔.

punic

کارتھیجی یا قرطاجی

penicillin

بہت ساری بیماریاں پیدا کرنے والے جراثیم

پِنسِلِین

ایک مشہور جراثیم کش دوا (جواکثر متعدی امراض کے دفعیہ کے لیے نہت موثر

penicillium

یہ اکثر پنیر پھپھوندیوں کی شکل میں پائی جاتی ہے

penicillate

موقلمی

pinnacled

مینار

پانی چلنا

پانی کا بہت گرم ہونا، رطوبت جاتی رہنا

پانی چھاننا

چھنے کے ذریعے سے پانی صاف کرنا

panacea

ہر درد کی دوا

پانی چُھونا

(دیہاتی) حوائج ضروریہ سے فراغت کے بعد آبدست لینا ، دھونا.

pinnacle

چوٹی

پانی چُھوٹْنا

پانی چھوڑنا (رک) کا لازم ۔

پانی چُونا

کسی برتن میں سے پانی کا نکلنا ، پانی کا قطرہ قطرہ ہو کر گرنا ، چھت میں سے پانی کا نکل جانا.

پانی چُوانا

رک : پانی ٹپکانا ۔

پانی چھوڑْنا

پانی دینا ، پانی جاری کرنا ، پانی ترک کردینا

panache

اتراہٹ، نمودو نمائش۔.

پانی چَھلَکْنا

برتن ، دریا ، یا نہر میں اس قدر پانی ہونا کہ کناروں سے نکل پڑے ؛ (مجازاً) آن٘سو نکلے پڑنا.

پانی چَلانا

آبپاشی کرنا، سین٘چنا

پانی چَرانا

نمی یا پانی کو جذب کرلینا (عموماً زخم کے لیے مستعمل)

پانی چَٹانا

لڑائی کے دوران جب مرغ تھک جاتا ہے تو مرغباز اپنےمنہ میں پانی بھر کر اس کی پھوار مرغ پر ڈالتا ہے تاکہ وہ تازہ دم ہو جائے ، پھوئی دینا.

پانی چِیْرنا

تیرنے میں بڑے زور سے پانی کو ہاتھوں سے ہٹانا.

pinnace

ناؤ

پانی چھانٹْنا

چیچک ڈھانے پر مریض کو پانی کے چھین٘ٹے دینا.

pennaceous

پر والا

پانی چَڑْھنا

دریا میں طغیانی ہونا

پانی چِیندنا

پانی کھین٘چنا.

پانی چِھڑَکنْا

چھینٹے مارنا، کسی چیز پر تھوڑا تھوڑا پانی ڈالنا

پانی چُھڑوانا

کسی مزار یا چوراہے وغیرہ میں پانی چھڑکوانا، مشک چھڑکوانا

پانی چَڑھانا

پانی کو بلندی پر لے جانا

پانی چَڑھا آنا

سمندر دریا ندی یا تالاب وغیرہ میں باڑھ آنا ۔

پانی چَھم چَھم بَرَسنا

رک : پانی ٹوٹ ٹوٹ کر برسنا ۔

پانی چھاجُوں بَرَسْنا

۔ (عو) موسلا دھار مینہہ برسنا۔ ؎

pince-nez

ناک گیر

پَنچ لَوہ

सोना, चाँदी, ताँबा, सीसा और राँगा इन पाँच धातुओं के योग से बनी हुई एक मिश्र धातु।

پَنْچھی

پرندہ، چڑیا

پُونچھڑی

۱. پون٘چھ ، دم .

پُونچْڑی

مکھیاں اُڑانے کو بالوں کی بنی ہوئی چون٘ری، جھالنی

پَنچْلَڑی

رک : پچ لڑی.

پونچْھوانا

۔ (ھ) پونچھنا کا متعدی المتعدی۔

pancake day

عیسائی چلّے کے پہلے بدھ سے قبل کا منگل جس دن رومن کیتھلک پادری کے سامنے گناہوں کا اعتراف کرکے پاک ہوجاتے ہیں اور پین کیک کھایا جاتاہے۔.

پانچ بَڑے

دنیا کی پان٘چ بڑی طاقتیں یعنی ریاستہاے متحدہ امریکہ برطانیہ ، روس ، چین اور فرانس.

پَن چَڑھاو

رک : پن بڑھاو۔

پَنْچ لَڑا

a necklace of five strings

پَنْچایَت جوڑْنا

لوگوں کو مشورے کے لئے اکٹھا کرنا، پنچایت کرنا، مشورہ لینا، بھیڑ لگانا، برادری کے لوگوں کو کسی بات کی صلاح یا مشورے کے لیے اکٹھا کرنا، مشورہ یا صلاح کرنا، بہت سے آدمیوں کو اکٹھا کرنا، بھیڑ لگانا یا کرنا

پُونچھ دَبانا

نہایت عاجزی یا فرمان٘برداری ظاہر کرنا

پانچوں کپڑے

پگڑی، ان٘گرکھا، کرتا، پائجامہ، مندیل (مردوں کے) دوپٹہ، محرم، کرتا، پائجامہ، رومال (عورتوں کے) مجازاََ: پہننے کے کل کپڑے، جسم کا سارا لباس

پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا

طنزاً: کسی کے پیچھے پیچھے چلنا، کسی کا پچھ لگو بننا، ہر بات میں کسی کی پیروی کرنا

پَنچ بَنْدھ

ایک جرمانہ جو کھوئی ہوئی مسروقہ اشیا کی قیمت کا پان٘چواں حصہ ہوتا ہے.

پونچْھنا

رک : پوچھنا معنی نمبر ۱.

پَنچ شَبْد

رک : پنچ نوبت ؛ پان٘چ ساز.

پَنْچوں کا دیا

(مجازاً) پنچوں کے سامنے نکاح کے بعد ملا ہوا (شوہر).

پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے

صوفیا اور فقرا کے روحانی خاندان جن کا سلسلہ حضرت علیؑ سے ملتا ہے (پان٘چ میر : حضرت علیؑ ، حضرت حسنؑ ، حضرت حسینؑ ، حضرت حسن بصریؓ اور حضرت کمیلؓ بن زیاد ہیں ، چودہ خانوادے : عیافیان ، دھمیان ، بہیریان ، زیدیان ، جیبیان ، عجمیان ، طیفوریان ، کوفیان ، سقطیان ، جنیدیان ، گاذرونیان ، طوسیان ،سہروردیان ، چشتیان)

panic کے لیے اردو الفاظ

panic

ˈpæn.ɪk

panic کے اردو معانی

  • کَھلْبَلی
  • ہَیبَت

panic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • खलबली
  • हैबत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (panic)

نام

ای-میل

تبصرہ

panic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone