تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"padouk" کے متعقلہ نتائج
padouk کے لیے اردو الفاظ
padouk کے اردو معانی
اسم
- افریقہ اور ایشیا کا جنس Pterocarpus سے تعلق رکھنے والا ، عمارتی لکڑی کا پھلی دار درخت ،اس درخت کی لکڑی جو rosewood (رک) سے ملتی جلتی ہے۔.
padouk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अफ़्रीक़ा और एशिया का जिन्स Pterocarpus से ताल्लुक़ रखने वाला , इमारती लक्कड़ी का फलीदार दरख़्त ,उस दरख़्त की लक्कड़ी जो rosewood (रुक) से मिलती जलती है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
padouk
افریقہ اور ایشیا کا جنس Pterocarpus سے تعلق رکھنے والا ، عمارتی لکڑی کا پھلی دار درخت ،اس درخت کی لکڑی جو rosewood (رک) سے ملتی جلتی ہے۔.
پَدَک
ایک قسم کا گہنا جس میں کسی دیوتا کے پیروں کے نقش کھدے ہوتے ہیں جو اکثر بچوں کی حفاظت کے لیے پہنایا جاتا ہے
پُڈُوک
ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتی گہرے سرخ رن٘گ کی ہوتی ہے ، کم اکڑتی اور پھٹتی ہے ، یہ جزائر انڈمان میں بکثرت پائی جاتی ہے ، چلان گاڑا ، لاط : Pterocarpus macrocarpus or pterocarpus indicus
پَددَک
وہ پانی جس میں برہمن کے پاؤں دھوئے گئے ہوں اور جسے مذہب سے زیادہ لگاؤ رکھنے والے ہندو تبرک کے طور پر پیتے ہیں
پَڑاکْری
بیسن کی پتلی پتلی چٹ پٹی اور کراری تلی ہوئی ٹکیا یا ٹکیاں جو دیوالی کے تہوار پر عام تور پر بنائی جاتی ہیں ، پپڑی.
پَڑی کے گَواہ
وہ گواہ جو کسی خاص مقدمۂ اراضی کی بابت گواہی دیں یہ نمبردار ، ذیلدار ، کھیوٹ دار ہوتے ہیں جو اراضی متنازعہ فیہ کے قریب رہتے ہیں.
پادْڑی
(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام
پِدْڑی
ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ
پانڈ کَرَن
شاستر کے مطابق رن٘گوں کے علاج کا ایک طریقہ جس میں پھوڑے کے اچھا ہو جانے پر اس کے کالے داغ کو دوائیوں کی مدد سے دور کرتے اور وہاں کے چمڑے کو پھر جسم کے رن٘گ کا کر دیتے ہیں اس کو پان٘ڈو کرن بھی کہا ہے
پانڈ کَمْبَل
سفید رن٘گ کا پتھر ، چونے کا پتھر یا سن٘گ مر مر ، سفید رن٘گ کا اونی کمبل یا چادر ، راجا یا سرکاری سواری کے ہاتھی کی جھول ، کساوا ، عماری ، سفید رن٘گ کا کوئی دوشالہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (padouk)
padouk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔