تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oidium" کے متعقلہ نتائج

oidium

بیضک؛ فطری تخمکوں میں سے کوئی جو فطری ساق کے خلیوں میں بٹ جانے سے پیدا ہوتے ہیں۔.

آدْمِیں

آدمی

آدَم

پہلا انسان اور نبی جس سے انسان کی نسل شروع ہوئی، ابوالبشر، باوا آدم، حضرت آدم علیہ السلام جو پہلے انسان تھے

عَدَم

نیستی، معدوم ہونے کی حالت، نہ ہونا، نابودگی

اَڑَم

اَٹَم، ڈھیر، انبار، (کسی شے کی) کثرت

اَدِیْم

دباغت کیا ہوا چمڑا، کمایا ہوا چمڑا

اُدم

کوشش ، جدوجہد.

آدِم

اولین، ازمنہ اولی کا، اصلی، بنیادی،

اُودَم

رک : اودھم۔

اِدام

سالن جوروٹی کے ساتھ کھاتے ہیں

edam

ہالینڈ کے پنیر کی گول عموماًپیلی چِکتی جس پر سرخ پتلا پوست ہوتا ہے۔.

idem

اَیضاً

odeum

سرود خانہ، سنگیت بھون خصوصاً پرانے زمانے کے یونان یا روما کا۔.

idiom

اِصْطِلاح

odium

adeem

وصیت کا خارج کرنا

اَدْمِیْں

رک : آدمی.

اِدعام

اَعْدام

معدوم چیزیں، جن کا وجود نہ ہو

عَدِیم

نایاب، ناپید، کمیاب، معدوم، مفقود

اِعْدام

تلف یا فنا کرنے کا عمل، معدوم کرنا

آدْمی

قوت گویائی رکھنے والا حیوان، انسان، بشر، ابن آدم (جو ایک نظریے کے مطابق نوع حیوان سے ارتقا پاکر وجودمین آیا اور اعلیٰ ذہنی ساخت رکھتا ہے)

اَونْدھے مُنْھ

آدَمِ اَوَّل

وہ انسان جو سب سے پہلے پیدا کیا گیا ، حضرت آدم ابوالبشر (آدم ثانی (رک) کے مقابلے میں).

آدَمَ نَہ آدَم زاد

دور تک آبادی نہیں، بالکل غیر آبادی ہے، غیر آبادی، ویران، سنسان

آدَمِ صَحْرائی

جنگلی آدمی، وحشی انسان، بن مانش، اجڈ، غیر مہذب، گنوار

adam's apple

گَنٹھ

آدم قد

آدمی کے قد کے برابر، انسان کے قد کے برابر لمبا

آدْمی ذات

آدمی زاد، آدم زاد، ابن آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، انسان

آدَمْ ذات

آدم زاد جو زیادہ مستعمل ہے، انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

آدَمْ آزار

لوگوں کو ستانے والا، ظالم ، مردم آزار

آدْمی زاد

آدم زاد، ابن آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

آدَم زاد

انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

آدْمی نَہ آدَم زاد

دور تک آبادی نہیں، بالکل غیر آبادی ہے، غیر آبادی، ویران، سنسان

آدْمِیں زاد

انسان، ابنا آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ

آدَم بیزار

اکل کھرا، آدمیوں سے الگ تھلگ رہنے والا، مردم بیزار، تنہائی پسند

آدَمْ خوار

انسان کو کھانے والا، خون٘خوار (انسان یا جانور وغیرہ)

آدْمی خَوار

انسان کو کھانے والا، خونخوار (انسان یا جانور وغیرہ)

آدَمِ اَعْظَم

آدمی زادہ

آدمی کی اولاد

آدم کی اولاد

انسان کا بیٹا، انسان

آدَم چَشْم

وہ گھوڑا جس کی آنکھ کا رن٘گ مین٘ڈک سے ملتا جلتا ہو اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، چغر

آدَمْ شناس

اچھے برے آدمی میں تمیز کرنے والا، مردہ شناس

آدم آیا دم آیا

آدمی کے آ جانے سے حوصلہ بڑھ جاتا ہے، آدمی کے پیدا ہوتے ہی دَم آنا شروع ہو جاتا ہے یعنی سانس آنے لگتی ہے

آدْمی خَوارَہ

انسان کو کھانے والا، خونخوار (انسان یا جانور وغیرہ)

آدَم کا پُل

سمندری چٹانوں اور ٹاپوؤں کا وہ سلسلہ جو ہندوستان اور جزیرہ سیلون کے درمیان واقع ہے (کہا جاتا ہے کہ حضرت آدم کا زمین پو سب سے پلے اس جزیرے میں ورود و نزول ہوا تھا).

آدَم گَر

انسانیت اور تہذیب سکھانے والا، انسانی، رحم دل، شفیق، مہربان، خیر طلب، نیک نام، خیر اندیش

آدَم بُو

شامّہ سے انسان کی موجودگی کا احساس، آدمی کی بو آنا، مانس گند (داستانوں میں دیو، پری، جن وغیرہ کی زبان سے انسان کی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

آدْمی پَن

انسان ہونے کی فضیلت یا صفات ، آدمیت ، شرافت ، تہذیب

آدَم گَری

آدْمی گَرَی

آدم گری، آدمیت، انسانیت، شرافت

آدَم نُما

انسانوں کے جیسا، بن مانس، گوریلا، ایک خونخوار جانور کا نام

آدَمْ پِیرا

مرشد کامل.

آدْمِیں پَنا

آدمیت، آدمی پن، آدمی ہونے کی خصوصیات پائی جانا

آدَمْ خور

انسان کو کھانے والا، آدمی کو کھانے والا درندہ یا وحشی لوگ، انسان خور، مردم خور

اَدَمْڑا

(کوسنا) موا ، مردہ

آدَمِ بے سایَہ

(مجازاً) آنحضرت صلعم جن کے جسم اقدس کا سایہ زمین یا کسی شے پر نہین پڑتا تھا، عموماً بے مثال کے معنی میں مستعمل.

آدَمِ آبی

سمندر کا رہنے والا انسان نما جانور، جس کا چہرہ آدمی کا سا روپ اور دھڑ مچھلی کا ہوتا ہے، ایسا بتایا جاتا ہے (عموماً قصوں میں ’جل پری‘ کے نام سے مشہور)

اَدِیْمِ یَمَن

یمن کا خوشبودار ، رنگین اور دھاری دار چمڑا (کہا جاتا ہے کہ جب سہیل ستارہ یمن میں نمودار ہوتا ہے تو اس کے پر تو سے چمڑے میں رنگین دھاریاں اور خوشبو پیدا ہوجاتی ہے).

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

oidium کے لیے اردو الفاظ

oidium

oidium کے اردو معانی

اسم

  • بیضک؛ فطری تخمکوں میں سے کوئی جو فطری ساق کے خلیوں میں بٹ جانے سے پیدا ہوتے ہیں۔.

oidium के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बैज़क़; फ़ित्री तख़मकों में से कोई जो फ़ित्री साक के ख़लीयों में बट जाने से पैदा होते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oidium)

نام

ای-میل

تبصرہ

oidium

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone