تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"octant" کے متعقلہ نتائج

octant

دائرے کے محیط کا آٹھواں حصّہ یا قوس ۔.

actinotherapy

کیمیا شُعاعی عِلاج

octant کے لیے اردو الفاظ

octant

octant کے اردو معانی

اسم

  • دائرے کے محیط کا آٹھواں حصّہ یا قوس ۔.
  • اس طرح کی دو نصف قطروں والی قوس جو دائرے کی سطح کے آٹھویں حصّے پر مشتمل ہوتی ہے۔.
  • ان آٹھ حصّوں میں سے کوئی جن میں تین مستوی کسی نقطے پر ایک دوسرے کو (خصوصاً زاویۂ قائمہ پر)کسی سطح یا اس کے محاذی ٹھوس جسم کو قطع کرتے ہوئے تقسیم کرتے ہیں۔.
  • دائرے کے درجہ وار آٹھ حصّوں کی شکل میں ایک آلہ جو جہاز رانی یا فلکیات میں ارتفاع پیمائی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.

octant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दायरे के मुहीत का आठवां हिस्सा या क़ौस ।
  • इस तरह की दो निस्फ़ क़तरों वाली क़ौस जो दायरे की सतह के आठवें हिस्से पर मुश्तमिल होती है।
  • इन आठ हिस्सों में से कोई जिन्न में तीन मुस्तवी किसी नुक़्ते पर एक दूसरे को (ख़ुसूसन ज़ावी-ए-क़ाइमा-ए-पर)किसी सतह या इस के मुहाज़ी ठोस जिस्म को क़ता करते हुए तक़सीम करते हैं।
  • दायरे के दर्जा वार आठ हिस्सों की शक्ल में एक आला जो जहाज़रानी या फ़लकियात में इर्तिफ़ा पैमाई के लिए इस्तिमाल होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

octant

دائرے کے محیط کا آٹھواں حصّہ یا قوس ۔.

actinotherapy

کیمیا شُعاعی عِلاج

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (octant)

نام

ای-میل

تبصرہ

octant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone