تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"octant" کے متعقلہ نتائج
octant کے لیے اردو الفاظ
octant کے اردو معانی
اسم
- دائرے کے محیط کا آٹھواں حصّہ یا قوس ۔.
- اس طرح کی دو نصف قطروں والی قوس جو دائرے کی سطح کے آٹھویں حصّے پر مشتمل ہوتی ہے۔.
- ان آٹھ حصّوں میں سے کوئی جن میں تین مستوی کسی نقطے پر ایک دوسرے کو (خصوصاً زاویۂ قائمہ پر)کسی سطح یا اس کے محاذی ٹھوس جسم کو قطع کرتے ہوئے تقسیم کرتے ہیں۔.
- دائرے کے درجہ وار آٹھ حصّوں کی شکل میں ایک آلہ جو جہاز رانی یا فلکیات میں ارتفاع پیمائی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
octant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दायरे के मुहीत का आठवां हिस्सा या क़ौस ।
- इस तरह की दो निस्फ़ क़तरों वाली क़ौस जो दायरे की सतह के आठवें हिस्से पर मुश्तमिल होती है।
- इन आठ हिस्सों में से कोई जिन्न में तीन मुस्तवी किसी नुक़्ते पर एक दूसरे को (ख़ुसूसन ज़ावी-ए-क़ाइमा-ए-पर)किसी सतह या इस के मुहाज़ी ठोस जिस्म को क़ता करते हुए तक़सीम करते हैं।
- दायरे के दर्जा वार आठ हिस्सों की शक्ल में एक आला जो जहाज़रानी या फ़लकियात में इर्तिफ़ा पैमाई के लिए इस्तिमाल होता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (octant)
octant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔