تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"numinous" کے متعقلہ نتائج

numinous

روحانی

نا مانُوس

۱۔جس سے وحشت ہوتی ہو ، جس سے انسیت نہ ہو ، جس سے واقفیت نہ ہو ، ناآشنا ، اجنبی ، غیر ، غیرمانوس ۔

نام و نِشاں باقی نَہ رَہنا

۔نام ونشاں نہ رہنا۔ نیست ونابود ہوجانا۔ معدوم ہوجانا۔؎

نام و نِشان نَہ رَہنا

رک : نام و نشان باقی نہ رہنا

نام و نِشان نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام و نِشان باقی نَہ رَہنا

نیست و نابود ہو جانا، معدوم ہو جانا

نام و نِشان مِٹانا

نیست و نابود کر دینا ، برباد کر دینا ۔

نامُناسِب بَرتاؤ

a raw deal

نام نشان

نشان، پتہ، ٹھکانا

no man's land

غیر آباد زمین

نام و نِشان

علامت، آثار، یادگار

نَمُونَہ ساز

پہلی بار تخلیق کرنے والا ، سانچا ڈھالنے والا ۔

نام و نِشانی

نام پتا، اتا پتا، نام و نشان

نُمُوئی نَشو و نُما

وہ نشوو نما جس کے تحت جڑ سے ثانوی جڑیں، تنے سے شاخیں اور شاخوں سے پتے پیدا ہوتے ہیں

نا مانُوسِیَّت

نامانوس ہونا ، نامانوسی

نَمُونَہ سازی

نمونہ ساز کا کام یا پیشہ ؛ سانچا بنانے کا عمل ۔

نام و نَسَب

اصل نسل، خاندان، ذات بنیاد

نا مانُوس پَن

مانوس نہ ہونے کی حالت، اجنبیت، غیریت

نَمُناسِب

رک : نامناسب

نا مانُوسی

نامانوس ہونے کی حالت، اجنبیت، نامنوس پن

نا مُناسِب

ناپسندیدہ، نامعقول، جو مناسب نہ ہو، شائستگی کے خلاف، غیر واجب، بیجا، بے موقع، بیہودہ، ناموزوں، نازیبا

نا مُناسِبَت

مناسبت نہ رکھنا ، باہمی لگاؤ نہ ہونے کی حالت ، آپس میں نسبت نہ ہونا ۔

نام میں اَثَر ہونا

نام کا ُپر اثر ہونا ، نام میں تاثیر ہونا ، نام کی وجہ سے کسی کی شخصیت پر اثرات مرتب ہونا ۔

نا مُنصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی نہ ہو، انصاف کے منافی، غیر منصفانہ

نا مُنصِفی

رک : ناانصافی ۔

numinous کے لیے اردو الفاظ

numinous

ˈnjuː.mɪ.nəs

numinous کے اردو معانی

  • روحانی

numinous के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रूहानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (numinous)

نام

ای-میل

تبصرہ

numinous

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone