تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"number" کے متعقلہ نتائج

number

گِنْنا

نَمْبَردار

(کاشت کاری) مکھیا سے بڑا ایک عہدے دار جو خود بھی زمیندار ہوتا ہے (یہ خصوصاً انگریزی دور حکومت میں رائج تھا)

نَمبَر وار

ازروئے ترتیب، بالترتیب، گنتی کے حساب سے

نَمبَر دینا

امتحان کے پرچے پر ممتحن کا مقررہ اور کامفروضہ نمبروں میں سے امتحان دینے والے کو نمبر دینا

نَمبَر داری

(کاشت کاری) نمبردار کا عہدہ یا کام، مکھیا پن

نَمبَر واری

رک : نمبر وار

number two

قیادت میں دوسرے نمبر پر ،نائب امیر ۔.

number one

خود

نَمبَر آنا

امتحان میں نمبر ملنا

نَمبَر اَندازی

نمبر ڈالنا ، عدد لکھنا ، درجہ بندی کرنا

نَمبَر دو کا

گھٹیا ، جعلی ، نقلی (مال یا مصنوعات وغیرہ) ؛ (تراکیب میں مستعمل)

نَمبَر لینا

امتحان میں نمبر حاصل کرنا ؛ نیک نامی حاصل کرنا ، لائق تعریف ہونا

نَمبَر بَڑھانا

کسی امتحان میں کسی امیدوار کو ناجائز طور پر زیادہ نمبر دینا ؛ درجے یا حیثیت میں اضافہ کرانا ، دوسروں سے خود کو بہتر ثابت کرانا ، سبقت حاصل کرنا

نَمبَر شُمار

گنتی میں ترتیب کا عدد ، گنتی کا عدد ، سیریل نمبر ؛ گنتی

نَمبَر ہونا

باری ہونا ، نوبت ہونا

نَمبَر چِھیننا

ایک کا دوسرے پر سبقت لے جانا

نَمبَر پانا

کسی امتحان کے پرچے میں معینہ نمبروں میں سے حسب لیاقت نمبر حاصل کرنا

نَمبَر لانا

(امتحان یا مقابلے میں) نمبر حاصل کرنا ، نمبر پانا

نَمْبَر چِھینا

۔ایک کا دوسرے پر سبقت لے جانا۔؎

نَمبَر لَگوانا

امتحان کے پرچے پر نمبر ڈلوانا ، امتحان میں نمبر حاصل کرنا (خصوصاً زبردستی)

نَمبَر لَگْنا

نمبر لگانا کا لازم، ترتیب وار ہونا، نیز باری ہونا

نَمبَر کَٹنا

حیثیت یا درجہ گر جانا ، تحقیر ہونا

نَمبَر شُماری

گنتی، ترتیب، شمار کرنا

نَمبَر بَڑھوا لینا

امتحان میں پاس ہونے کے لیے کسی ذریعے سے کم نمبروں کو زیادہ کروانا نیز درجے یا حیثیت میں اضافہ کروانا ، سبقت حاصل کرنا

نَمبَر بَڑھ جانا

۔(کنایۃً)سبقت لے جانا۔ شرارت میں تمہارا نمبر ان سے بڑھ گیا۔

نَمبَر ڈالنا

کوئی نشان شناخت کے لیے لگانا، کوئی معینہ نمبر علامت کے طور پر کسی شے پر ڈالنا، نمبر لکھ دینا

نَمْبَر کاٹنا

امتحان یا مقابلے میں حاصل شدہ نمبروں میں کمی کرنا یا قطعی نہ دینا ۔ دیکھیں اک دَم سے نمبر ون نہ بنی ہو تو میرے تمام نمبر کاٹ لیجئے

نَمبَر وَضْع کَر لینا

نمبر کم کردینا ، امتحان میں نمبر کاٹ دینا

نَمبَر بَنانا

اپنی حیثیت یا درجے میں اضافہ کرنا (کسی بڑے کے سامنے) ، خود کو دوسروں سے بہتر ثابت کرنا (خصوصاً فائدے حاصل کرنے کے لیے)

نَمبَر لَگانا

ترتیب سے نمبر دینا، ترتیب دینا، نشان لگانا، سربند چیزوں یا مال وغیرہ پر نمبر شمار لکھنا

نَمبَر وَن

مقابلے میں سبقت لے جانے والا ، بازی جیتنے والا ، اوّل نمبر آنے والا

نَمبَر مِلانا

ٹیلی فون کا نمبر ڈائل کرنا ؛ ٹیلیفون سے رابطہ کرنا

نَمْبَر پَر قائِم کَرنا

۔یکطرفہ خارج شدہ مقدمہ یا درخواست کو بحال کرنا۔

نَمبَر نِکَلنا

نمبر نکالنا (رک) کا لازم ، کسی اخبار یا رسالے کے شمارے کی اشاعت ہونا نیز خصوصی نمبر شائع ہونا

نَمبَر گُھمانا

ٹیلی فون کے نمبر ملانا ، ٹیلی فون کرنا ، ٹیلی فون کے نمبر ڈائل کرنا

نَمبَر پَر قائِم ہونا

۔لازم۔

نَمبَر بَڑھا ہُوا ہونا

سبقت حاصل ہونا ، کام وغیرہ میں آگے ہونا

نَمبَر نِکالنا

کسی اخبار، رسالے وغیرہ کا خاص شمارہ نکالنا، خصوصی رسالہ شائع کرنا، کسی خاص موضوع یا موقعے مناسبت سے رسالے یا اخبار کا کوئی شمارہ شائع کرنا

نَمبَر دو کا پَیسَہ

ناجائز طریقے سے حاصل کی گئی مال و دولت ، حرام کی کمائی ؛ وہ رقم جو ٹیکس سے بچنے کے لیے حکومت کے علم میں نہ لائی جائے

نَمبَر لَے جانا

بازی لے جانا، سبقت رکھنا ، سب سے بڑھ جانا (رتبے یا حیثیت میں)

نَمْبَر کاٹ لینا

امتحان یا مقابلے میں حاصل شدہ نمبروں میں کمی کرنا یا قطعی نہ دینا ۔ دیکھیں اک دَم سے نمبر ون نہ بنی ہو تو میرے تمام نمبر کاٹ لیجئے

نَمبَر حاصِل کَرنا

رک : نمبر پانا ؛ درجہ حاصل کرنا

نَمبَر پِلیٹ

دھات وغیرہ کا ایک ہموار اور عموماً مستطیل ٹکڑا جس پر (گاڑی کے سرکاری اندراج کے) نمبر درج ہوتے ہیں ، اسے خصوصاً موٹر گاڑیوں پر لگایا جاتا ہے

numbered

مَحْسُوب

numbers game

تحقیراً: ایسا کام جس میں صرف حساب کتاب پر زور ہو۔.

numbering

شُمار

number ten

نمبر ۱۰ ڈائوننگ اسٹریٹ ،لندن میں برطانوی وزیرا عظم کی سرکاری اقامت گاہ ۔.

number cruncher

کمپیوٹر و ریاضی ، عوام: کوئی کل جو پیچیدہ حسابات وغیرہ کر سکے ۔.

نَمبَر سے

ازروئے ترتیب ، ترتیب وار ، قطار کے حساب سے ، باری آنے پر

نَمْبَر ایک

numberless

اَنْ گِنَتْ

numberer

گنتی کرنے والا

نَمبَری قُفل

(قفل سازی) اعلیٰ قسم کا کنجی دار قفل ، ایسا قفل جس میں کھٹکا (جو قفل کے کھلنے بند ہونے کا باعث ہوتا ہے) آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے اس پرزے کو انگریزی میں لیور کہتے ہیں ، یہ پرزے تعداد میں ایک سے لے کر پانچ ، چھ تک ہوتے ہیں اُن کی زیادتی قفل کی عمدگی سمجھی جاتی ہے ، ایسے قفل سوائے اصلی کنجی کے دوسری کنجی سے نہیں کھلتے

نَمبَری بَدمَعاش

مشہور یا بڑی شہرت رکھنے والا بدمعاش، جس کے نام کا اندراج خطرناک لوگوں کی فہرست میں ہو، اونچے درجے کا بدمعاش

نَمبَری چور

پکا چور ، پیشہ ور چور

نِیم بَر

کشتی کا ایک دانو جس کا طریقہ یوں ہے کہ جب حریف پیچھے سے کمر پکڑ کر بائیں طرف کھڑا ہو تو پہلوان اپنا بایاں گھٹنا حریف کی داہنی ران کے پیچھے لے جائے اور اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کے بائیں گھٹنے میں اندر سے ڈالے اور اپنے داہنے ہاتھ سے اُسی پیر کا موزہ پکڑ کر اندر کی طرف کھینچ کر حریف کو چت گرالے .

نامَہ بَر

خط پہنچانے والا، چٹھی رساں، ڈاکیا نیز پیغام لانے لے جانے والا

a number of

باز

odd number

طاق

mass number

کَمّی عدد

number کے لیے اردو الفاظ

number

ˈnʌm.bər

number کے اردو معانی

  • گِنْنا
  • جانچْنا
  • عَدَد
  • رَقَم
  • تَعْداد

number के उर्दू अर्थ

  • गिनना
  • जाँचना
  • 'अदद
  • रक़म
  • ता'दाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (number)

نام

ای-میل

تبصرہ

number

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone