تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمبَری قُفل" کے متعقلہ نتائج

نَمبَری قُفل

(قفل سازی) اعلیٰ قسم کا کنجی دار قفل ، ایسا قفل جس میں کھٹکا (جو قفل کے کھلنے بند ہونے کا باعث ہوتا ہے) آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے اس پرزے کو انگریزی میں لیور کہتے ہیں ، یہ پرزے تعداد میں ایک سے لے کر پانچ ، چھ تک ہوتے ہیں اُن کی زیادتی قفل کی عمدگی سمجھی جاتی ہے ، ایسے قفل سوائے اصلی کنجی کے دوسری کنجی سے نہیں کھلتے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمبَری قُفل کے معانیدیکھیے

نَمبَری قُفل

numbarii-quflनंबरी-क़ुफ़्ल

  • Roman
  • Urdu

نَمبَری قُفل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قفل سازی) اعلیٰ قسم کا کنجی دار قفل ، ایسا قفل جس میں کھٹکا (جو قفل کے کھلنے بند ہونے کا باعث ہوتا ہے) آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے اس پرزے کو انگریزی میں لیور کہتے ہیں ، یہ پرزے تعداد میں ایک سے لے کر پانچ ، چھ تک ہوتے ہیں اُن کی زیادتی قفل کی عمدگی سمجھی جاتی ہے ، ایسے قفل سوائے اصلی کنجی کے دوسری کنجی سے نہیں کھلتے

Urdu meaning of numbarii-qufl

  • Roman
  • Urdu

  • (quful saazii) aalaa kism ka kunjiidaar quful, a.isaa quful jis me.n khaTka (jo quful ke khulne band hone ka baa.is hotaa hai) aage ba.Dhaayaa aur piichhe haTaayaa jaataa hai is purje ko angrezii me.n liivar kahte hai.n, ye purje taadaad me.n ek se lekar paa.nch, chhः tak hote hai.n in kii zyaadtii quful kii umdagii samjhii jaatii hai, a.ise quful sivaa.e aslii kunjii ke duusrii kunjii se nahii.n khulte

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمبَری قُفل

(قفل سازی) اعلیٰ قسم کا کنجی دار قفل ، ایسا قفل جس میں کھٹکا (جو قفل کے کھلنے بند ہونے کا باعث ہوتا ہے) آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے اس پرزے کو انگریزی میں لیور کہتے ہیں ، یہ پرزے تعداد میں ایک سے لے کر پانچ ، چھ تک ہوتے ہیں اُن کی زیادتی قفل کی عمدگی سمجھی جاتی ہے ، ایسے قفل سوائے اصلی کنجی کے دوسری کنجی سے نہیں کھلتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمبَری قُفل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمبَری قُفل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone