تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"numb" کے متعقلہ نتائج
numb کے لیے اردو الفاظ
numb کے اردو معانی
- بے حِس
- سُن
- ٹھٹھرا ہوا
numb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बे-हिस
- सुन
- ठिठुरा हुआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَمْبَردار
(کاشت کاری) مکھیا سے بڑا ایک عہدے دار جو خود بھی زمیندار ہوتا ہے (یہ خصوصاً انگریزی دور حکومت میں رائج تھا)
نَمبَر دینا
امتحان کے پرچے پر ممتحن کا مقررہ اور کامفروضہ نمبروں میں سے امتحان دینے والے کو نمبر دینا
numbat
Myrmecobius fasciatus آسٹر یلیا کا کیسہ دار جانور جس کی دم گپّھے دار او ر پیٹھ پر سیاہ گنڈے دار پٹیاں ہوتی ہیں ۔.
نَمبَری قُفل
(قفل سازی) اعلیٰ قسم کا کنجی دار قفل ، ایسا قفل جس میں کھٹکا (جو قفل کے کھلنے بند ہونے کا باعث ہوتا ہے) آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے اس پرزے کو انگریزی میں لیور کہتے ہیں ، یہ پرزے تعداد میں ایک سے لے کر پانچ ، چھ تک ہوتے ہیں اُن کی زیادتی قفل کی عمدگی سمجھی جاتی ہے ، ایسے قفل سوائے اصلی کنجی کے دوسری کنجی سے نہیں کھلتے
نَمبَری بَدمَعاش
مشہور یا بڑی شہرت رکھنے والا بدمعاش، جس کے نام کا اندراج خطرناک لوگوں کی فہرست میں ہو، اونچے درجے کا بدمعاش
نَمبَر بَڑھانا
کسی امتحان میں کسی امیدوار کو ناجائز طور پر زیادہ نمبر دینا ؛ درجے یا حیثیت میں اضافہ کرانا ، دوسروں سے خود کو بہتر ثابت کرانا ، سبقت حاصل کرنا
نَمبَر بَڑھوا لینا
امتحان میں پاس ہونے کے لیے کسی ذریعے سے کم نمبروں کو زیادہ کروانا نیز درجے یا حیثیت میں اضافہ کروانا ، سبقت حاصل کرنا
نَمبَر ڈالنا
کوئی نشان شناخت کے لیے لگانا، کوئی معینہ نمبر علامت کے طور پر کسی شے پر ڈالنا، نمبر لکھ دینا
نَمْبَر کاٹنا
امتحان یا مقابلے میں حاصل شدہ نمبروں میں کمی کرنا یا قطعی نہ دینا ۔ دیکھیں اک دَم سے نمبر ون نہ بنی ہو تو میرے تمام نمبر کاٹ لیجئے
نَمبَر دو کا پَیسَہ
ناجائز طریقے سے حاصل کی گئی مال و دولت ، حرام کی کمائی ؛ وہ رقم جو ٹیکس سے بچنے کے لیے حکومت کے علم میں نہ لائی جائے
نَمبَر بَنانا
اپنی حیثیت یا درجے میں اضافہ کرنا (کسی بڑے کے سامنے) ، خود کو دوسروں سے بہتر ثابت کرنا (خصوصاً فائدے حاصل کرنے کے لیے)
نَمبَر لَگانا
ترتیب سے نمبر دینا، ترتیب دینا، نشان لگانا، سربند چیزوں یا مال وغیرہ پر نمبر شمار لکھنا
نَمبَر نِکَلنا
نمبر نکالنا (رک) کا لازم ، کسی اخبار یا رسالے کے شمارے کی اشاعت ہونا نیز خصوصی نمبر شائع ہونا
نَمْبَر کاٹ لینا
امتحان یا مقابلے میں حاصل شدہ نمبروں میں کمی کرنا یا قطعی نہ دینا ۔ دیکھیں اک دَم سے نمبر ون نہ بنی ہو تو میرے تمام نمبر کاٹ لیجئے
نَمبَر نِکالنا
کسی اخبار، رسالے وغیرہ کا خاص شمارہ نکالنا، خصوصی رسالہ شائع کرنا، کسی خاص موضوع یا موقعے مناسبت سے رسالے یا اخبار کا کوئی شمارہ شائع کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (numb)
numb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔