تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nuchal" کے متعقلہ نتائج

nuchal

گُدّی، پشت گردن کی بابت ۔.

نِچَل

بے حس و حرکت، (مجازاً) چپ چاپ، سکون سے

نِچول

پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ

نِچَھل

پاک، صاف، شفاف، بے داغ

نِچھول

تیز رفتار ہاتھی.

نِچُل

ایک درخت

نَئِی چال

چالاکی، شرارت کی باتیں

نِچْلا جَبْڑا

the lower jaw

نِچْلا چُوہَڑ

the lower jaw

نِچلی صَف

نچلا درجہ ۔

نِچلی ذات

نہایت حقیر یا چھوٹی ذات ، ادنیٰ ذات ، ہندو طبقاتی نظام کا ادنیٰ ترین درجہ ۔

نِچلا طَبقہ

کم حیثیت لوگ، معاشی طور پر کمزور لوگ، غریب اور نادار

نِچلی بَرادَری

کم حیثیت خاندان یا ذات، کم حیثیت گروہ

نِچْلا پَن

خاموشی سے بیٹھنے کی حالت ، خاموش بیٹھنے کی کیفیت ، سکون ، سکوت ؛ (مجازاً) کمینہ پن ، کمینگی ۔

نِچْلا مالا

نیچے کی منزل ، گراؤنڈ فلور ۔

نِچلی مَنزِل

نیچے کی منزل ، نچلا مالا ۔

نِچھَل پَنا

صاف و شفاف یا خالص ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) صفائی ، چمک ۔

نِچلی سَطح

نیچے کا حصہ

نِچلاوا

دیگ میں گوشت کی وہ تہ جو سب سے نیچے ہوتی ہے اور جہاں کا گوشت زیادہ لذیذ سمجھا جاتاہے ۔

ناؤ چَلنا

ناؤ چلانا (رک) کا لازم ، کشتی رواں ہونا ۔

نِچلاوَہ

دیگ میں گوشت کی وہ تہ جو سب سے نیچے ہوتی ہے اور جہاں کا گوشت زیادہ لذیذ سمجھا جاتاہے ۔

نِچْلا رَہنے دینا

سکون سے رہنے دینا ، شائستگی سے رہنے دینا ۔

نَہ چَلْنا

کوئی بات کارگر نہ ہونا ، کسی بھی تدبیر کا کامیاب نہ ہونا، کوئی تجویز نہ مانی جانا.

نِچْلا بَیٹھنا

چپکا بیٹھنا، بے حس و حرکت ہو کر بیٹھنا، سکون سے بیٹھنا، اس طرح بیٹھنا کہ ہاتھ پاؤں حرکات ناشائستہ سے باز رہیں

نِچلے بَیٹھنا

آرام سے بیٹھنا، بے چین و بے قرار نہ ہونا

نِچْلا رَہنا

رک: نچلا بیٹھنا ، چپ چاپ رہنا ، سکون یا شائستگی کے ساتھ رہنا ۔

نِچلے نَہ بَیٹھنا

آرام سے نہ بیٹھنا ، حرکت میں رہنا ، بے چین و بے قرار رہنا ۔

نِچْلا نَہ بَیٹھنا

چپکا نہ بیٹھنا ، بے چین اور حرکت میں رہنا ، چپ نہ رہنا ۔

نِچْلا

نیچے کا، نیچے کی طرف کا

نِچلے

رک : نچلا (۲) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِیچلا

رک : نچلا (پلیٹس) ۔

نِچالا

نچلا ، نیچے کا ۔

نچلی

نیچے کی، تراکیب میں مستعمل

نِچولی

نچول(رک) کی تانیث نیز تصغیر

نِچھولْنا

جھکولا دینا اور جھولا دینا .

نِیچ حَلقَہ

طبقاتی طور پر کم حیثیت لوگ

نِچولَک

پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ

ناؤ چَلانا

کشتی چلانا ، ناؤ کھینچا ۔

نوچ لینا

کسی کو زخمی کر دینا، بدن پر ناخنوں سے خراش ڈالنا (عموماً غصے کی حالت میں منھ کے ساتھ مستعمل)

نِیچے لانا

کشتی میں گرا لینا یا گرا کر اوپر چڑھ بیٹھنا، دبا لینا، پچھاڑنا، چت کرنا، قابو میں کر لینا

نَئِی چال چَلنا

نئی راہ اختیار کرنا نیز نئی ترکیب لڑانا ۔

نِیچ لوگ

رک : پنچ ذات۔

نَئِی چال نِکالنا

نئی راہ اختیار کرنا ۔

نوچے لِیے جانا

پنجوں یا دانتوں سے پکڑ کر کھینچنا یا گھسیٹنا ؛ پھاڑ کھانا ۔

نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی

بالکل مفلس اور قلاش کے متعلق کہتے ہیں

nuchal کے لیے اردو الفاظ

nuchal

ˈnjuː.kəl

nuchal کے اردو معانی

صفت

  • گُدّی، پشت گردن کی بابت ۔.

nuchal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • गुद्दी, पुश्त गर्दन की बाबत ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nuchal)

نام

ای-میل

تبصرہ

nuchal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone