تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nucha" کے متعقلہ نتائج
nucha کے لیے اردو الفاظ
nucha کے اردو معانی
- گُدّی
nucha के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गुद्दी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَوچی
نوجوان لڑکی جس سے طوائفیں پیشہ کراتی ہیں، بازاری عورتوں کی لونڈی یا بیٹی جس سے وہ پیشہ کرا کے کاروبار چلاتی ہیں
نُچا کھُچا
۱۔ نچا ہوا اور کھونچے پڑا ہوا ، خراشیں اور نشان پڑا ہوا ، لوٹا کھسوٹا ہوا ؛ (مجازاً) مفلوک الحال ۔
نوچا کھوچی
نوچنے کھوچنے کا عمل ، ناخن سے خراشیں ڈالنا ؛ (کنا یۃ ً) چٹکی بھرنا ، ہاتھوں سے چھیڑنا ، چھیڑ چھاڑ ، بری نیت سے چھونا ؛ (مجازاً) بوس و کنار ۔
نوچی کَھسوٹی
لوٹی ہوئی (عورت) جسے لوٹا گیا ہو ؛ (مجازاً) جس کی آبرو ریزی کی گئی ہو نیز اُجڑی ہوئی ، تباہ حال ۔
نَوچَنْدی جُمْعَرات، پِیروں کی کَرامات
ایسی بات ظہور میں آئے جس کی بظاہر اُمید نہ ہو تو کہتے ہیں (عوام اور عورتوں کی زبان)
نَوچَندا اِتوار
نئے چاند کی پہلی اتوار ؛ وہ دن جس میں بعض لوگ بچوں کو ریچھ پر چڑھانا نیک شگون سمجھتے ہیں
نَوچَندا اِیتوار
نئے چاند کی پہلی اتوار ؛ وہ دن جس میں بعض لوگ بچوں کو ریچھ پر چڑھانا نیک شگون سمجھتے ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nucha)
nucha
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔