تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیْچَہ" کے متعقلہ نتائج

نَیْچَہ

حقے کی نے یا نلی

اَرْنی کا نَیْچَہ

حقے کی اَپ نے اور سانسنی کا وہ ڈھانچا جو بانسری بنانے کے نرکل سے تیار کیا جاۓ.

کَکَّڑ شاہی نَیْچَہ

دربار یا امرا کی محفل کا بڑے نیچے اور لمبی نے والا حقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیْچَہ کے معانیدیکھیے

نَیْچَہ

naichaनैचा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: ظروف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَیْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حقے کی نے یا نلی
  • (بھنڈے برداری) حقے کی دونوں نلیاں اکٹھی بندھی ہوئی، حقے پر لگانے کی آب نے اور سانسنی وغیرہ کا مکمل ڈھانچہ، حقے کا ساز
  • وہ نے (نلی) جس کے ذریعے سے عرق کھینچتے ہیں
  • (مزاحاً) نہایت دبلا آدمی

Urdu meaning of naicha

  • Roman
  • Urdu

  • haqiiqii ne ya nalii
  • (bhanDe bardaarii) haqiiqii dono.n naliyaa.n ikaTThii bandhii hu.ii, hukke par lagaane kii aab-e-ne aur saansnii vaGaira ka mukammal Dhaanchaa, hukke ka saaz
  • vo ne (nalii) jis ke zariiye se arq khiinchte hai.n
  • (mazaa hin) nihaayat dublaa aadamii

English meaning of naicha

Noun, Masculine

  • a huqqa tube, or huqqa snake, hookah pipe
  • (Pott-making) both hookah tubes were tied together, water pipe and air-hose cover for hookah, the tube which is use to extract juice etc
  • (Humorously) a very lean person

नैचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हुक्के की निगाली, हुक्के की या नली, हुक्के में तंबाकू का धुआँ खींचने के लिए लगी हुई नरकट की नलियाँ
  • (भंडे-बरदारी) हुक्के की दोनों नलियां इकट्ठी बंधी हुई, हुक्के पर लगाने की पानी की नली आदि का पूर्ण ढांचा, हुक्के का साज़
  • वो नली जिसके द्वारा आसव (अर्क़) खींचा जाता है, वो नली जिसके द्वारा रस खींचते हैं
  • (विनोदपूर्वक) अत्यधिक दुबला-पतला व्यक्ति

نَیْچَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَیْچَہ

حقے کی نے یا نلی

اَرْنی کا نَیْچَہ

حقے کی اَپ نے اور سانسنی کا وہ ڈھانچا جو بانسری بنانے کے نرکل سے تیار کیا جاۓ.

کَکَّڑ شاہی نَیْچَہ

دربار یا امرا کی محفل کا بڑے نیچے اور لمبی نے والا حقہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone