تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nook" کے متعقلہ نتائج
nook کے لیے اردو الفاظ
nook کے اردو معانی
- اَلَگ تَھلَگ
- گوشَہ
- کونا
- تنگ جگہ
nook के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अलग-थलग
- गोशा
- कोना
- तंग-जगह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نوکیں
کسی چیز کا چبھنے والا باریک سرا، چھری، خنجر اور نیزے سوئی وغیرہ کا سرا جو چبھ سکے، کسی چیز کا چھیل کر پتلا کیا ہوا سرا، انی
نوک دار کَمان
(معماری) وہ کمان جس کا شکم دو مساوی قوسین سے بنتا ہے اور جس کے نصف قطر نصف خانے سے بڑے ہوتے ہیں ، محراب نما کمان ، گاتھی
نوک پَلَک دیکھنا
باریک بینی سے مطالعہ کرنا ، بغور دیکھنا ، ٹھیک طرح سے جائزہ لینا نیز سنوارنا ، درست کرنا ، اصلاح کرنا
نوک پَلَک سے دُرُست کَرنا
ہر اعتبار سے ٹھیک کرنا ، نک سک سے درست کرنا ، آراستہ و پیراستہ کرنا ، سجانا ۔
نوک دُم
۔ دُم کو اس طرح اٹھائے ہوئے کہ نوک سیدھی رہے ، جس طرح کتا جوش میں آکر بھاگتا ہے یا ڈر سے دُم دباکر بھاگتا ہے
نوک دُم بھاگنا
بے تحاشا بھاگنا، دُم دبا کر بھاگنا، اس طرح بھاگنا کہ مڑ کر نہ دیکھنا، پیٹھ دکھا جانا، پسپا ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nook)
nook
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔