تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nile" کے متعقلہ نتائج
nile کے لیے اردو الفاظ
nile کے اردو معانی
اسم
- نیل ،بحیرئہ روم میں گرنے والاافریقی دریا۔.
صفت
- (جزو وصفی کی صورت میں ہائفن یا خط اتصال) اس رنگ کا۔.
nile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नील ,बहीरा रुम में गिरने वाला अफ़्रीक़ी दरिया।
विशेषण
- (जुज़ु वस्फ़ी की सूरत में हाइफ़न या ख़त इत्तिसाल) इस रंग का।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَلی
(طبیعیات) ایک شیشے کی نلی جسے خشک کر کے اس کے اندر مخصوص سفوف چھڑک دیا جاتا ہے ، یہ آواز کے تعدَد ارتعاش وغیرہ معلوم کرنے کے تجربے میں استعمال ہوتی ہے .
نِیلے پِیلے لوگ
مختلف نوع کے لوگ، مختلف نسلوں کے لوگ جو گورے نہ ہوں، ایشیائی یا افریقی ممالک کے لوگ (مغربی باشندوں کے مقابل)
نِیلے ڈورے
رک : نیلا ڈورا جس کی یہ جمع ہے نیز وہ ڈورے جو کان چھیدنے کے بعد ڈالتے ہیں تاکہ سوراخ بند نہ ہو جائے یا پانو خالی نہ رہنے کے واسطے بھی باندھتے ہیں۔
نالی کا کِیڑا
وہ کیڑا جو نالی میں پیدا ہوتا ہے ؛ (مجازاً) گندہ شخص ، حرامی ، ولدالزنا ، بازاری نیز حقیر ، گھٹیا آدمی ۔
نَلو
قدیم زمانے میں زمین ناپنے کا ایک پیمانہ جو چار سو (۴۰۰) ہاتھ (کہنی سے انگلیوں تک) کے برابر ہوتا تھا، ایک فرلانگ
نیلا گودنا
کسی جگہ بدن پر سوئیاں مار کر نیلا رنگ یا سرمہ چھڑک دینا، اس سے نیلے خاں بن جاتے ہیں، یا پھول اور تصویریں بدن پر بنائی جاتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nile)
nile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔