تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیلے" کے متعقلہ نتائج

نِیلے

نیلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نیلے رنگ کا، آسمانی، لاجوردی، کبود

نِیلے پِیلے ہونا

غصے سے چہرے کا رنگ تبدیل ہونا ، بہت غصے میں ہونا ۔

نِیلے ہاتھ پانو

(دعائے بد) درگور ، مثلاً کالا منھ نیلے ہاتھ پاؤں .

نِیلے پِیلے ہو کَر

غصے سے ، خفگی کے ساتھ ، ناراض ہو کر ۔

نِیلے نِیلے

نیلے رنگ کے ، نیلگوں نیز سیاہی مائل ، سرمئی ۔

نِیلے پِیلے

۱۔ (نیلا پیلا (رک) کی مغیرہ صورت یا جمع) رنگ برنگے ، کئی رنگ کے ۔

نِیلے ڈورے

رک : نیلا ڈورا جس کی یہ جمع ہے نیز وہ ڈورے جو کان چھیدنے کے بعد ڈالتے ہیں تاکہ سوراخ بند نہ ہو جائے یا پانو خالی نہ رہنے کے واسطے بھی باندھتے ہیں۔

نِیلے ڈورے کی

وہ لڑکی جس میں بہت بچپنا ہو ، کمسن ، چھوٹی ، کم عمر ۔

نِیلے پِیلے لوگ

مختلف نوع کے لوگ، مختلف نسلوں کے لوگ جو گورے نہ ہوں، ایشیائی یا افریقی ممالک کے لوگ (مغربی باشندوں کے مقابل)

نِیلے پِیلے دِیدے کَرنا

آنکھیں نکالنا ؛ خفا ہونا ، بگڑنا ؛ غضبناک ہونا.

نِیلے پِیلے دِیدے نِکالنا

آنکھیں نکالنا ، غصے میں آنکھیں دکھانا ، خفا ہونا ، غصہ دکھانا ۔

گال نِیلے ہونا

زیادہ بوسوں کی وجہ سے گالوں کا نیلا ہونا

ناخُون نِیلے ہونا

رک : ناخن نیلے ہونا ، زہر چڑھنا یا علامت مرگ کا ظاہر ہونا

ناخُن نِیلے ہونا

ناخنوں کا رنگ نیلا ہوجانا، جو زہر چڑھنے کی علامت ہے، زہر سے مرنے کی علامت ظاہر ہونا، مُردنی چھا جانا، کسی مہلک بیماری کی علامت ہونا، زہر کے اثر سے ناخن کا نیلا ہوجانا

ہونٹ نِیلے ہونا

سردی یا چوٹ لگنے سے یا زہر کے اثر سے ہونٹ نیلگوں ہونا ۔

ہونٹ نِیلے پَڑنا

خوف یا بیماری وغیرہ سے ہونٹوں کا رنگ نیلا ہو جانا ۔

کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں

may he be cursed! may his face be blackened!

کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں

۔(پیشتر ہندوستان میں دستور تھا کہ جب حاکم کسی سے ناراض ہوجاتا تھا تو اس کا منھ کالا ہاتھ پاؤں نیلے کرکے گدھے پر چڑھا تشہیر کیا کرتا۔ اور پھر شہر سے نکلوادیتا جس سے نہایت رسوائی اور بدنامی ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے منتفّر کی حالت میں یہ کلمہ بولنے لگے)۔ (عو) کلمہ متنفر ودعائے بد۔ عورتیں اس کلمہ سے نفرت اور بیزاری ظاہر کرتی ہیں۔

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو

رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)

دِیدے نِیلے پِیلے کَرْنا

غصّہ کرنا، طیش دِکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلے کے معانیدیکھیے

نِیلے

niileनीले

اصل: فارسی

وزن : 22

واحد: نِیْلا

  • Roman
  • Urdu

نِیلے کے اردو معانی

صفت، جمع

  • نیلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نیلے رنگ کا، آسمانی، لاجوردی، کبود

شعر

Urdu meaning of niile

  • Roman
  • Urdu

  • niila kii jamaa ya muGiirah haalat taraakiib me.n mustaamal, niile rang ka, aasmaanii, laajavrdii, kabuud

English meaning of niile

Adjective, Plural

  • blue colour

नीले के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • नीला का बहु., तथा लघु., नीले रंग का, आसमानी, लाजवर्दी, कबूद

نِیلے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیلے

نیلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نیلے رنگ کا، آسمانی، لاجوردی، کبود

نِیلے پِیلے ہونا

غصے سے چہرے کا رنگ تبدیل ہونا ، بہت غصے میں ہونا ۔

نِیلے ہاتھ پانو

(دعائے بد) درگور ، مثلاً کالا منھ نیلے ہاتھ پاؤں .

نِیلے پِیلے ہو کَر

غصے سے ، خفگی کے ساتھ ، ناراض ہو کر ۔

نِیلے نِیلے

نیلے رنگ کے ، نیلگوں نیز سیاہی مائل ، سرمئی ۔

نِیلے پِیلے

۱۔ (نیلا پیلا (رک) کی مغیرہ صورت یا جمع) رنگ برنگے ، کئی رنگ کے ۔

نِیلے ڈورے

رک : نیلا ڈورا جس کی یہ جمع ہے نیز وہ ڈورے جو کان چھیدنے کے بعد ڈالتے ہیں تاکہ سوراخ بند نہ ہو جائے یا پانو خالی نہ رہنے کے واسطے بھی باندھتے ہیں۔

نِیلے ڈورے کی

وہ لڑکی جس میں بہت بچپنا ہو ، کمسن ، چھوٹی ، کم عمر ۔

نِیلے پِیلے لوگ

مختلف نوع کے لوگ، مختلف نسلوں کے لوگ جو گورے نہ ہوں، ایشیائی یا افریقی ممالک کے لوگ (مغربی باشندوں کے مقابل)

نِیلے پِیلے دِیدے کَرنا

آنکھیں نکالنا ؛ خفا ہونا ، بگڑنا ؛ غضبناک ہونا.

نِیلے پِیلے دِیدے نِکالنا

آنکھیں نکالنا ، غصے میں آنکھیں دکھانا ، خفا ہونا ، غصہ دکھانا ۔

گال نِیلے ہونا

زیادہ بوسوں کی وجہ سے گالوں کا نیلا ہونا

ناخُون نِیلے ہونا

رک : ناخن نیلے ہونا ، زہر چڑھنا یا علامت مرگ کا ظاہر ہونا

ناخُن نِیلے ہونا

ناخنوں کا رنگ نیلا ہوجانا، جو زہر چڑھنے کی علامت ہے، زہر سے مرنے کی علامت ظاہر ہونا، مُردنی چھا جانا، کسی مہلک بیماری کی علامت ہونا، زہر کے اثر سے ناخن کا نیلا ہوجانا

ہونٹ نِیلے ہونا

سردی یا چوٹ لگنے سے یا زہر کے اثر سے ہونٹ نیلگوں ہونا ۔

ہونٹ نِیلے پَڑنا

خوف یا بیماری وغیرہ سے ہونٹوں کا رنگ نیلا ہو جانا ۔

کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں

may he be cursed! may his face be blackened!

کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں

۔(پیشتر ہندوستان میں دستور تھا کہ جب حاکم کسی سے ناراض ہوجاتا تھا تو اس کا منھ کالا ہاتھ پاؤں نیلے کرکے گدھے پر چڑھا تشہیر کیا کرتا۔ اور پھر شہر سے نکلوادیتا جس سے نہایت رسوائی اور بدنامی ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے منتفّر کی حالت میں یہ کلمہ بولنے لگے)۔ (عو) کلمہ متنفر ودعائے بد۔ عورتیں اس کلمہ سے نفرت اور بیزاری ظاہر کرتی ہیں۔

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو

رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)

دِیدے نِیلے پِیلے کَرْنا

غصّہ کرنا، طیش دِکھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone