تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"newt" کے متعقلہ نتائج

newt

جنس ٹرائٹرس Triturus کا چھوٹا بر بحری جانور جس کی دم لمبی ہوتی ہے، آبی چھپکلی۔.

newton

طبیعیات: قوت کی پیمائش کی بین الاقوامی اکائی جوایک کلو گرام کی کمیت پر عمل کرتے ہوئے اپنی سمت میں اس کی رفتار کو ہر سیکنڈ پر ایک میٹر فی سیکنڈ کی شرح سے بڑھاتی ہے (مخفف : N ) [سر آئزک نیوٹن م : ۱۷۲۷ء کے نام پر] ۔.

newtonian

نیوٹنی، سرآئزک نیوٹن کا اختراع کردہ یا ان سے منسوب یا متعلق۔.

newtonian telescope

نیوٹنی دوربین؛ انعکاسی دوربین جس میں ایک چھوٹا اضافی آئینہ˚۴۵ کے زاویے پر لگا ہوتا ہے جو روشنی کی شعاعوں کو مکبّر عدسے پر منعکس کرتا ہے۔.

newtonian mechanics

(عموماً بطور واحد مستعمل) نیوٹنی میکانیات، نیوٹن کے قوانین حرکت پر مبنی میکانیات۔.

نِیوٹَن

ایک معروف سائنس داں سر آئزک نیوٹن ؛ (طبیعیات) قوت کی پیمائش کی بین الاقوامی اکائی جو ایک کلو گرام کی کمیت پر عمل کرتی ہوئی اپنی سمت میں اس رفتار کو ہر سیکنڈ پر ایک میٹر سیکنڈ کی شرح سے بڑھاتی ہے (مخفف : N) ۔

new town

حکومتی اہتمام میں تعمیر کردہ نیا شہر۔.

new testament

عہد نامۂ جدید

نیْوَتا

بلاوا بھیجنا، دعوت دینا، بلاوا، دعوت

nowt

مقامی: بول چال: (nought کا متبادل ).

نیوَت

رک : نیوتا ، دعوت

ناؤ تَرَنگ

بڑی قسم کا تنبورا جو عموما ً ناٹک ، اکھاڑوں اور دنگلوں میں بجایا جاتا ہے

نیوَت دینا

شادی یا کسی خوشی کی تقریب کا بلاوا دینا ۔

نیوَت کا کھانا

کسی تقریب میں تقسیم ہونے والا کھانا وغیرہ جو کسی کے گھر بھجوایا جائے ۔

نیوَت بُلانا

مدعو کرنا ، ضیافت پر بلانا ۔

naivete

بھولپن

نیوتنا

دعوت دینا، کھانا کھانے کے لیے بلانا، موعو کرنا، اپنے پاس بلانا

novitiate

نو امیدواری

naivety

سادگی،بھولپن، سادہ لوحی، ابلہی۔.

novation

سابقہ ذمہ داری کے بجائے

now that

اب جب کہ

ناؤ اُٹھانا

رک : نام اُٹھانا ، نام مٹانا ، ہستی کو فنا کرنا ۔

no-vote

مخالف ووٹ، کسی تجویز یا قرار داد کے خلاف رائے دہی ۔.

سمْعاً وَ طاعَتاً

سمع و طاعت کے ساتھ ، (مجازاً) بسر و چشم (عربی فقرہ اردو میں مستعمل).

newt کے لیے اردو الفاظ

newt

njuːt

newt کے اردو معانی

اسم

  • جنس ٹرائٹرس Triturus کا چھوٹا بر بحری جانور جس کی دم لمبی ہوتی ہے، آبی چھپکلی۔.

newt के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स टराइटरस Triturus का छोटा बर बहरी जानवर जिस की दम लंबी होती है, आबी छिपकली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

newt

جنس ٹرائٹرس Triturus کا چھوٹا بر بحری جانور جس کی دم لمبی ہوتی ہے، آبی چھپکلی۔.

newton

طبیعیات: قوت کی پیمائش کی بین الاقوامی اکائی جوایک کلو گرام کی کمیت پر عمل کرتے ہوئے اپنی سمت میں اس کی رفتار کو ہر سیکنڈ پر ایک میٹر فی سیکنڈ کی شرح سے بڑھاتی ہے (مخفف : N ) [سر آئزک نیوٹن م : ۱۷۲۷ء کے نام پر] ۔.

newtonian

نیوٹنی، سرآئزک نیوٹن کا اختراع کردہ یا ان سے منسوب یا متعلق۔.

newtonian telescope

نیوٹنی دوربین؛ انعکاسی دوربین جس میں ایک چھوٹا اضافی آئینہ˚۴۵ کے زاویے پر لگا ہوتا ہے جو روشنی کی شعاعوں کو مکبّر عدسے پر منعکس کرتا ہے۔.

newtonian mechanics

(عموماً بطور واحد مستعمل) نیوٹنی میکانیات، نیوٹن کے قوانین حرکت پر مبنی میکانیات۔.

نِیوٹَن

ایک معروف سائنس داں سر آئزک نیوٹن ؛ (طبیعیات) قوت کی پیمائش کی بین الاقوامی اکائی جو ایک کلو گرام کی کمیت پر عمل کرتی ہوئی اپنی سمت میں اس رفتار کو ہر سیکنڈ پر ایک میٹر سیکنڈ کی شرح سے بڑھاتی ہے (مخفف : N) ۔

new town

حکومتی اہتمام میں تعمیر کردہ نیا شہر۔.

new testament

عہد نامۂ جدید

نیْوَتا

بلاوا بھیجنا، دعوت دینا، بلاوا، دعوت

nowt

مقامی: بول چال: (nought کا متبادل ).

نیوَت

رک : نیوتا ، دعوت

ناؤ تَرَنگ

بڑی قسم کا تنبورا جو عموما ً ناٹک ، اکھاڑوں اور دنگلوں میں بجایا جاتا ہے

نیوَت دینا

شادی یا کسی خوشی کی تقریب کا بلاوا دینا ۔

نیوَت کا کھانا

کسی تقریب میں تقسیم ہونے والا کھانا وغیرہ جو کسی کے گھر بھجوایا جائے ۔

نیوَت بُلانا

مدعو کرنا ، ضیافت پر بلانا ۔

naivete

بھولپن

نیوتنا

دعوت دینا، کھانا کھانے کے لیے بلانا، موعو کرنا، اپنے پاس بلانا

novitiate

نو امیدواری

naivety

سادگی،بھولپن، سادہ لوحی، ابلہی۔.

novation

سابقہ ذمہ داری کے بجائے

now that

اب جب کہ

ناؤ اُٹھانا

رک : نام اُٹھانا ، نام مٹانا ، ہستی کو فنا کرنا ۔

no-vote

مخالف ووٹ، کسی تجویز یا قرار داد کے خلاف رائے دہی ۔.

سمْعاً وَ طاعَتاً

سمع و طاعت کے ساتھ ، (مجازاً) بسر و چشم (عربی فقرہ اردو میں مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (newt)

نام

ای-میل

تبصرہ

newt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone