تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوات" کے متعقلہ نتائج

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوات کے معانیدیکھیے

نَوات

navaatनवात

نیز : نَواتَہ, نَواۃ

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: حیاتیات

اشتقاق: نابَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَوات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیاتیات) مرکزی حصہ جس کے گرد اور چیزیں بھی جمع ہوتی ہیں ، مرکزہ ، صدر ؛ وہ چپٹے آبلہ نما جسم جو مادئہ حیات رکھتے ہیں (خصوصاً) انڈے ، بیج ، نباتی اور حیوانی خلیے وغیرہ کا مرکزی جسم (Nucleus) ۔
  • قصد کرنا ، ارادہ کرنا ، تجویز کرنا
  • پانچ درہم کا ایک وزن ؛ تین درہم کا نیز تین اور نصف درہم کا وزن
  • چھوارے کی گٹھلی ، دانۂ خرما ۔

    مثال بعض کہتے ہیں کہ نواۃ گٹھلی کا نام ہے اور مطلق سے مراد چھوارے کی گٹھلی ہے ۔ (۱۹۲۶ ، خزائن الادویہ ، ۱ : ۳۴۶)

  • رک : نوات معنی نمبر ، مرکزی حصہ ، مرکزہ ، مرکزی جسم ؛ چپٹا آبلہ نما جسم ( )

    مثال ایسے رشتک منتخب کرو جو موٹے ہوں ۔۔۔۔۔ ان کا امتحان کرو ۔۔۔۔۔ (ھ) مرکزۃ یا نواۃ ۔ (۱۹۳۸ ، (Nucleus ) ۔ عملی نباتیات ، ۴۴) نواتہ (Nucleus) نخزینہ کے درمیان پھنسا ہوا ایک آبلہ یا چھالہ ہوتا ہے ۔ ۱۹۳۱ ، نسیجیات ، ۱ : ۱۲) مادہ کی مختلف صورتیں ، ایتھر بلکہ ماوراء ایتھر عناصر آفرینش کا نواۃ اور برق پاروں کی صورت اختیار کرنا. (۱۹۵۳ ، من و یزداں (نگار ، دسمبر ، کراچی ۱۹۹۴ ، ۸۸))

Urdu meaning of navaat

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) markzii hissaa jis ke gard aur chiize.n bhii jamaa hotii hai.n, markaza, sadar ; vo chapTe aabla numaa jism jo maada hayaat rakhte hai.n (Khusuusan) anDe, biij, nabaatii aur haivaanii Khalii.e vaGaira ka markzii jism (Nucleus)
  • qasad karnaa, iraada karnaa, tajviiz karnaa
  • paa.nch dirham ka ek vazan ; tiin dirham ka niiz tiin aur nisf dirham ka vazan
  • chhuvaare kii guThlii, daana-e-Khurmaa
  • ruk ha navaat maanii nambar, markzii hissaa, markaza, markzii jism ; chapTaa aabla numaa jism (

नवात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छुवारे की गुठली, दाना-ए-ख़ुरमा
  • पाँच दिरहम का एक वज़न , तीन दिरहम का नीज़ तीन और निस्फ़ दिरहम का वज़न
  • रुक : नवात मानी नंबर २, मर्कज़ी हिस्सा, मरकज़ा, मर्कज़ी जिस्म , चपटा आबला नुमा जिस्म । ( । )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone