تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"neolith" کے متعقلہ نتائج
neolith کے لیے اردو الفاظ
neolith کے اردو معانی
اسم
- نوحِجری؛ نوحِجری عہد کے پتّھر کے اوزار؛ پتّھر کے زمانے کے لوگ
neolith के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नौ हिजरी; नौ हिजरी अह्द के पत्थ्াर के औज़ार; पत्थ्াर के ज़माने के लोग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نال اُٹھانا
نال سے کسرت کرنا ، ورزش کے لیے نال کو ہاتھ سے پکڑ کر زمین سے اُٹھا کر اپنے سر سے اُونچا کرنا ؛ (مجازاً) مشکل کام انجام دینا ۔
نِیلا تھوتھ
نیلے رنگ کا قلم دار نمک ؛ (طب) ایک دوا جو تانبے کو سفید پھٹکڑی کے ساتھ جلا کر تیار کرتے ہیں ، ایک قسم کا زہر ، توتیاے سبز ، توتیاے ہندی ، مورچوک (انگ : Sulphate of Copper) ۔
نَل تِہ رَس
(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں بادی کے سبب اگلے سموں کے ابھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے زرد پانی رستا رہتا ہے
نیلا تھوتھا
۔(ھ) مذکر۔توتیائے سبر۔ ایک دوا کا نام جو تانبے سے تیار کی جاتی ہے یہ ایک قسم کا زہر ہوتا ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (neolith)
neolith
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔